Open Menu

Travel Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Travel situations. Scroll down to explore Travel Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Travel by astrology.

سفر و حجرت سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

Q. meri shadi kahan hoge or me apni zindagi me kitna safar karongi

29 Oct, 2015

سوال : اسلام علیکم کیا آپ بتا سکتے ھیں که ھمیں ھماری ھاتھ سے گئ ھوئ رقم واپس مل جاۓ یا نھیں اگر مل جاۓ گی تو کب تک ملے گی آگے آپ بھتر جانتے ھی ھوں گے

02 Sep, 2015

سوال : سلام میرا نام نعیم حیدر ہے . میں یا جانا چاہتا ہو کے میرے ساتھ بوہت ساری پرشانی چلرہی ہیں وہ کب ختم ہونگی -کیا میں باہر ملک جاسکوگا - کیا میرے مالی مسالے حل ہوپینےگے ، جواب ضرور دیجیے . پلھے بار اپ کو میل کرہا ہوو . شکریہ

02 Sep, 2015

سوال : قسمت خراب هیے اسلام وعلیکم میں جس سے بهی دوستی کرو وہ میجہے دہوکا دیتا ہ اور میں جس لرکی سے پیار کرتا ہوں کیا اس سے میری شادی هؤ گی اور میرا باهر ملک کا کام نهی ہورها میری پہت خواہشات هے مگر

12 Aug, 2015

سوال : میں بیرون ملک جاوں گی یا نیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

12 Aug, 2015

سوال : کب تک ھو گئ

22 Aug, 2016

سوال : کیا میری شادی کسی بیرون ملک کے لرکے کے ساتھ ھو گی۔کیا مین بیرون مملک جا سکو گی۔جواب جلد دے

22 Aug, 2016

سوال : اسلامالیکُم میرا سوال یہ ہے کے میں ملک سے باہر پڑھنے کے لئے جانا چاہتا ہوں اور اس کوشش میں لگا ہوا ہوں. کیا میں باہر جا پاوں گا اور کب تک ؟

02 Jan, 2016

سوال : میں اپنے کاروباری مقصد کے لیے جرمنی جانا چاہتا ہوں اسی سال کیا میں جا سکوں گا

07 Jul, 2015

سوال : مئن بئرون ملک جانا چاہتا ہون۔ کب تک ممکن ہے

19 May, 2015

سوال : میں mphill مہ ایڈمشن چاہتی ہوں کیا مجھے کسی اچھی یونیورسٹی مہ اسی سال ایڈمشن مل جایے گا یا نہیں اور مہ کہاں طق تعلیم کا سسلہ جاری رکھ سکوں گئ

07 Jul, 2015

Records 21 To 40 (Total 137 Records)