Open Menu

سوال : جناب پانچ سال سے اتلی مین ھون ۔مگر اج تک کوی کام نھین ملا ۔بس گزارھ ھی ھوتا ھے۔ اب تو قرزھ بھی ھو گیا ھکے۔تین بچے ھین۔کوی ھل

ساجد عمران ,   مندی بھاوالدین,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کا زائچہ ظاہر کر رہا ہے کہ آپ بہت سی روحانی مشکلات اور شیطانی قوتوں کے زیر اثر ہیں۔ اس کا مناسب اور واحد حل لوح مقدس کا حصول، اپنے اسم اعظم کی بکثرت تکرار اور صدقات کی ادائیگی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : منگل 25 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers