Open Menu

سوال : السلام علیکم۔۔۔ مجھے میرے مستقبل میں نوکری کے بارے میں آگاہ کر دیں کہ کس قسم کی نوکرے میرے لئے ٹھیک رھے گی۔ اور کب تک اچھی نوکری ملنے کے امکان ہیں۔

حسنا ت رسول,   لاہور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق اگر آپ کی تعلیم مکمل ہو چکی ہے تو اس سال ستبر تا اگلا سال دسمبر تک کامیابیوں کا وقت شروع ہو سکے گا ۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 17 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers