Open Menu

Khawab Main Baloot Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Baloot Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Baloot Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Baloot Dekhna

خواب میں بلوط دیکھنا

ایک پہاڑی درخت ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ’’خوا ب میں بلوط کو دیکھنا حلال کی روزی ہے جس قدر کہ کھایا جائے ۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے گھر میں بلوط کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس سال میں بہت سا مال او رنعمت حاصل کرے گا۔

(جاری ہے)

اگر جانے کہ وہ بلوط اس کی ملک ہے اور اگر بلوط اوروں کے گھر میں ہے تو دلیل ہے کہ لوگ اس کے پاس اپنے مال بطور امانت رکھیں گے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلوط کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ اول ، روزی حلال ۔ دوم ، منفعت ۔ سوم ، نیک معاش۔

Browse More Islamic Dream Interpretation