Open Menu

سوال : اسالام وعلیکم۔ جناب میرا سوال یہ ہے کہ میں جس بھی کام کی شروعات کرتا ہوں اس میں مجھے نقصان ہوتا ہے۔میری نوکری جب سے لگی ہے تب سے لیکر اب تک میں بہت ٹنشن میں رہتا ہوں ایسے لگتا ہے کہ کسی نے کچھ کر رکھا ہے مجھ پرتعویزوغیرہ ۔ اس کے علاوہ میں جاننا چاہتا ہوں کہ میری شادی کب تک ہو گی اور جس لڑکی کو میں پسند کرتا ہوں اس سے ہو گی یا نہیں۔ لڑکی کا نام: صدف ایمبرین والد کانام:۔ مسلم خان والدہ کانام:، کوثرشاہین تاریخ پیدائش:۔ 1993-1-1 میرے سوال کا جواب مجھے کب تک مل جائے گا۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو کامیابی کے لئے اگلے 2سال مزید انتظار کرنا ہوگا۔۔ واللہ اعلم بالصواب۔کامیابی کے لئے اور اپنی مشکلات سے نجات کے لئےآپ کو لوح شرف مشتری کا حصول ممکن بنانا ہوگا۔16 اپریل کے بعد براہ راست بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers