Open Menu

سوال : میں تعلیم کھاں تک حاصل کر سکتی ھوں؟؟؟

ماریا بتول,   راولپنڈًْٰٔی,   پاکستن

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ پیدائشی معلومات کے مطابق آپ کی تعلیمی کامیابی کم از کم ماسٹر ڈگری تک تو نظر آتی ہے لیکن آپ کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا ہوگا اور اگر ممکن ہوتو لوح شرف عطارد ضرور حاصل کرکے اپنے پاس رکھیں اور اس کا اسم اعظم پڑہنے کے علاوہ نوافل اور صدقات کی ادائیگی بھی ضرور کریں۔۔ واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 18 ستمبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers