Open Menu

سوال : مجھےاپنی تعلیم کےبارےمیں پوٖچھنا ھے۔۔۔۔

محمدعمیراصغر,   جھنگ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے ستارےتعلیم کے میدان میں آپ کے موافق یا مددگار نہیں ہیں جس کی وجہ سے مشکلات رہیں گی لیکن آپ کی ہمت و جرات اور جزبہ کامیابی کا سبب بن سکے گا۔

(جاری ہے)

جبکہ آپکو تعلیمی کامیابی کے لئے لوح شرفع طارد اپنے پاس رکھنا چاہئے۔واللہ اعلم بالصواب۔مزید معلومات کے لئے براہ راست کال کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 15 فروری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers