Open Menu

سوال : شادی کب اور کہاں ھہو گی

نورین اقبال,   عارف والا,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ نے اپنی پسند کی شادی کے لئے بہت سے بہتر پروپوزل ناپسند کر دیئے لیکن آپ کے زائچہ کے مطابق محبت کی شادی کا حصول فی الوقت بغیر روحانی مدد کے ممکن نظر نہیں آتا۔اگلے 17 ماہ مزید انتظار کریں۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers