- Home
- Islam
- Prayer Timings
- Ramadan
- Quran Kareem
- Hadith
- Hajj/Umrah
- Muslim Calandar
- Islamic Info
-
Naats
- Famous Naat Khawan
- Atif Aslam Naats
- Junaid Jamshed Naats
- Amir Liaquat Hussain Naats
- Abdul Rauf Rufi Naats
- Siddique Ismail Naats
- Yousaf Memon Naats
- Shehbaz Qamar Fareedi Naats
- Amjad Sabri Naats
- Khursheed Ahmed Naats
- Marghoob Hamdani Naats
- Waheed Zafar Qasmi Naats
- Owais Raza Qadri Naats
- Fasih Ud Din Soherwardi Naats
- Sami Yusuf Naats
- Listen Urdu Naats
- Arabic Naats MP3
- 12 Rabi-ul-Awal Naats MP3
- More
Islamic Articles In Urdu - Page: 59
Read Islamic Articles in Urdu - Islamic information about various topics, including Quran, Namaz, Ramadan, Peace etc. Largest collection of Islamic material online for every Muslim to read. All articles are written by famous writers and scholars, with complete references from Hadees and Quran.
اردو اسلامی مضامین - صفحہ نمبر 59
-
حرمتِ رسولﷺ کا تقدس اور تحفظ
"مضامین" میں شائع کیا گیا
”اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کرنے والا ہی عظیم کامیابی سے ہمکنار ہوگا“․․․․․․․․․․․․․․․ قرآن وسنت کی رو سے رسول پاکﷺ کی تعلیم اور دل وجان سے آپ کا احترام ہمارے ایمان کا ..
-
قرونِ وُسطیٰ میں یورپ کی سیاسی ہئیت۔۔۔۔(فرانس)
"مضامین" میں شائع کیا گیا
چھٹی صدی میں ایک سردار کلاوس نے سب سے پہلے درونِ ملک کی ریاستوں کا خاتمہ کیا پھر اٹلی اور جرمنی کے کچھ علاقے ہتھیالیے اوریوں ایک اچھی خاصی سلطنت کی بنا ڈال دی
-
قرون وسطیٰ میں یورپ کی سیاسی ہیئت (یونان)
"مضامین " میں شائع کیا گیا
یورپ میں ایسے لوگ آباد تھے جن کا نسلی تعلق مصریوں سے تھا قیاس یہ ہے کہ مصری اپنے عہد عروج میں یورپ کے بعض حصوں پر بھی قابض رہے تھے
-
قروِن وسطی میں یورپ کی سیاسی ہئیت!
"مضامین " میں شائع کیا گیا
ابتدائی حکومتیں کب قائم ہوئی اور موجودہ ریاستیں یعنی برطانیہ ۔فرانس۔ سپین۔اٹلی۔جرمنی وغیرہ کیسے معروض وجود میں آئیں
-
حضرت ایوب علیہ السلام پر سونے کی مکڑیوں کی بارش
"مضامین " میں شائع کیا گیا
آپ علیہ السلام انہیں ہاتھ سے پکڑ پکڑ کر کپڑے میں ڈالنے لگے۔ارشاد فرمایا:اے ایوب علیہ السلام!کیا تو سیر نہیں ہوتا۔عرض کیا تیرے فضل اور تیری رحمت سے کون سیر ہوتا ہے۔
-
حضرت یونس علیہ السلام کی دُعا
"مضامین " میں شائع کیا گیا
”اور جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا اے میرے پیارے بیٹے!اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک نہ کرنا بے شک شرک کرنا ضرور سب سے زیادہ ظلم ہے“
-
”صداقت اور سادگی اسوہ رسول ﷺ کے روشن معیار“
"مضامین " میں شائع کیا گیا
کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں․․․․․․․․ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
-
بنی اسرائیل کا فرعون کے ظلم سہنا
"مضامین " میں شائع کیا گیا
فرعون بنی اسرائیل پر زیتون کا تیل اور گندھک گرم کرو ا کر ڈالتا رہا مگر بنی اسرائیل نے اس بدبخت کے ظلم برداشت کیے لیکن انہوں نے اللہ تعالیٰ کی عبادت سے منہ نہ موڑا
-
الرحیق المختوم ۔۔۔۔۔ قبائل اور افراد کو اسلام کی دعوت
"اسلام کا وجود" میں شائع کیا گیا
ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں قبیلہ غفار کا ایک آدمی تھا، مجھے معلوم ہوا مکے میں ایک آدمی اپنے آپ کو نبی کہتا ہے، میں نے اپنے بھائی سے کہا تم اس کے پاس جاؤ، اس سے بات کرو اور ..
-
روڑی پر کتنا عرصہ رہے؟
"مضامین " میں شائع کیا گیا
بیماری کی وجہ سے صرف آپ علیہ السلام کی آنکھیں دل اور زبان محفوظ تھی کیڑے مکوڑے آپ علیہ السلام کے جسم پر پھرتے تھے آپ علیہ السلام روڑی پر سات سال اور کئی دن رہے
-
حضرت ایوب علیہ السلام کے دو بھائیوں کا قول
"مضامین " میں شائع کیا گیا
حضرت ایوب علیہ السلام کے دو بھائی تھے ایک دن وہ آئے تو آپ علیہ السلام کی بدبو کی وجہ سے آپ علیہ السلام کے قریب نہ آسکے وہ دور کھڑے ہوگئے
-
اللہ تعالیٰ کی توحید پر دلائل
"مضامین " میں شائع کیا گیا
جب ساری کائنات فنا ہوجائے گی تو اپنی وحدت کا اعلان فرمائے گا رب تعالیٰ کی واحدانیت پر کثیر آیات کریمہ ہیں
-
الرحیق المختوم ۔۔۔۔۔ بیرون مکہ دعوت اسلام
"اسلام کا وجود" میں شائع کیا گیا
آپﷺ نے طائف سے واپسی کا قصد فرمایا تو یہ اوباش گالیاں دیتے، تالیاں پیٹتے اور شور مچاتے آپﷺ کے پیچھے لگ گئے اور دیکھتے دیکھتے آپﷺ کے راستے کے دونوں جانب لائن لگ گئی
-
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے عقائد
"مضامین " میں شائع کیا گیا
نبی پاک ﷺ کے در سے کوئی خالی نہیں گیا ان کے دروازے ہر سال کے لئے کھلے ہیں ان کے ہاں کسی قسم کی کمی نہیں