Local News of Chunian in Urdu

Chunian City's Local Urdu News چونیاں شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Chunian on UrduPoint local section. Full coverage on Chunian city Local news. Including photos & videos.

چونیاں شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

تھانہ کنگن پور کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ عروج ..

جمعرات 3 فروری 2022 16:51

تھانہ کنگن پور کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ عروج پرپہنچ گیا

تھانہ کنگن پور میں نان سٹاپ چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، کنگن پور کے نواحی گاؤں منوریاں میں نامعلوم چور کریانہ سٹور سے 40 ہزار روپے نقدی، 10 گتے گھی اور دیگر سامان لے کر فرار ... مزید

چونیاں ، اوباش نوجوانوں نے خواجہ سراء عدنان عرف کرن شہزادی کو اغواء ..

پیر 10 جنوری 2022 15:55

چونیاں ، اوباش نوجوانوں نے خواجہ سراء عدنان عرف کرن شہزادی کو اغواء کر لیا، مقدمہ درج ، وسیم نامی ملزم گرفتار

چونیاں نواحی علاقہ الہ آباد سے سات اوباش نوجوانوں نے خواجہ سراء عدنان عرف کرن شہزادی کو اغواء کر لیا تھانہ الا آباد نے مقدمہ درج کر کے وسیم نامی ملزم گرفتار کرلیا ۔چونیاں نواحی علاقے آلہ آباد ... مزید

چونیاں، 3 بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے والا سفاک باپ گرفتار، مقدمہ درج

جمعہ 7 جنوری 2022 16:58

چونیاں، 3 بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے والا سفاک باپ گرفتار، مقدمہ درج

چونیاں میں 3 بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے والے سفاک باپ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، بچیوں کی ماں کی درخواست پر اس کے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ بھی درج کر لیا۔خاتون نے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں موقف ... مزید

چونیاں ،منافع خوری کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ،مصنوعی مہنگائی کر کے ..

بدھ 8 دسمبر 2021 16:36

چونیاں ،منافع خوری کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ،مصنوعی مہنگائی کر کے کسانوں کو لوٹنا شروع کر دیاگیا، انتظامیہ بے بس

تحصیل بھر میں منافع خوری کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا منافع خوروں نے خود ساختہ مہنگائی کر کے چونیاں کے کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا چونیاں اور گردونواح میں کسانوں کو ملنے والی یوریا کھاد ... مزید

2بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

جمعہ 26 نومبر 2021 15:59

2بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

چونیاں میں2 بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور5افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق چونیاں تھانہ الہ آباد کوٹ سلیم میں یونس اور اس کے بھائی کے مابین جھگڑا ہو گیا جس پر بھتیجے صغیر ... مزید

چونیاں میں خواتین سے مبینہ زیادتی کا ایک اور وڈیو سکینڈل سامنے آگیا

منگل 14 ستمبر 2021 16:04

چونیاں میں خواتین سے مبینہ زیادتی کا ایک اور وڈیو سکینڈل سامنے آگیا

چونیاں میں خواتین سے مبینہ زیادتی کا ایک اور وڈیو سکینڈل سامنے آگیا،نشے کا استعمال کر کے حاملہ خاتون سے زیادتی کے بعد وڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا، خاوند کی مدعیت میں مقدمہ ... مزید

چونیاں میں دن دیہاڑے 2 ڈاکو دکان سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

بدھ 26 مئی 2021 15:41

چونیاں میں دن دیہاڑے 2 ڈاکو دکان سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

چونیاں میں دن دیہاڑے 2 ڈاکو دکان سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چونیاں تھانہ سٹی کی حدود میں الہ آباد روڈ پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے ایک دکان کے مالک اور ملازم سے 6 لاکھ روپے ... مزید

چونیاں‘ بااثر نوجوانوں کی جواں سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

پیر 17 مئی 2021 17:08

چونیاں‘ بااثر نوجوانوں کی جواں سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

صوبہ پنجاب میں حوا کی ایک اور بیٹی جنسی درندگی کا شکار ہوگئی ہے، متاثرہ لڑکی نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل کردی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق چونیاں کے علاقے قصبہ کوڑے سیال میں چودہ ... مزید

چونیاں، اسلحہ کی نمائش پر 3 ٹک ٹاکر گرفتار، مقدمہ درج

جمعہ 19 فروری 2021 14:11

چونیاں، اسلحہ کی نمائش پر 3 ٹک ٹاکر گرفتار، مقدمہ درج

چونیاں میں پولیس نے کارروائی کرکے ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تھانہ الہ آباد پولیس کے مطابق ملزمان اسلحہ کے ساتھ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرتے تھے۔پولیس ... مزید

چونیاں ،مسلح ڈاگھر میں گھس کر اسلحہ کے زور پر بنا چار لاکھ نقدی اورزیوارات ..

جمعرات 24 دسمبر 2020 16:15

چونیاں ،مسلح ڈاگھر میں گھس کر اسلحہ کے زور پر بنا چار لاکھ نقدی اورزیوارات لوٹ کر فرار

تھانہ سٹی چونیاں کی حدود میںپانچ مسلح ڈاکوئوں نے گھر میں گھس کر اسلحہ کے زور پر گھر والوں کو یر غمال بنا کر چار لاکھ نقدی دو تولے طلائی زیوارات لوٹ کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی چونیاں ... مزید

چونیاں،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے سات جواری گرفتار ،جوئے پر ..

پیر 7 دسمبر 2020 16:11

چونیاں،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے سات جواری گرفتار ،جوئے پر لگی رقم برآمد

مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے سات جواری گرفتار ،جوئے پر لگنے والی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چونیاں تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کر کے بے زبان جانور مرغوں کو لڑانے والے سات جواری ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کی سربراہی میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاون ،متعدد ..

ہفتہ 28 نومبر 2020 15:41

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کی سربراہی میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاون ،متعدد بجلی چورگرفتار ،مقدمات درج

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کی سربراہی میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاون کے دوران متعدد بجلی چورگرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چونیاں اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کی زیر نگرانی ... مزید

چونیاں ، کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی،میرج ہال سیل، منیجر گرفتار کرلیا ..

منگل 24 نومبر 2020 16:35

چونیاں ، کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی،میرج ہال سیل، منیجر گرفتار کرلیا گیا

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی، نجی میرج ہال میں جاری شادی کی تقریب روک دی۔ شادی میں آئے ہوئے مہمانوں کو کھانے کھائے بغیر ہی رخصت ہونا پڑا،میرج ہال سیل ،منیجر گرفتار کرلیا ... مزید

چونیاں بار ایسوسی ایشن کے سینکڑوں وکلاء کی ناموس رسالت ؐکے حق ،فرانسیسی ..

جمعہ 20 نومبر 2020 16:22

چونیاں بار ایسوسی ایشن کے سینکڑوں وکلاء کی ناموس رسالت ؐکے حق ،فرانسیسی حکومت کیخلاف پر امن احتجاجی ریلی نکالی

چونیاں بار ایسوسی ایشن کے سینکڑوں وکلاء نے ناموس رسالت ؐکے حق اور فرانسیسی حکومت کے خلاف پر امن احتجاجی ریلی نکالی جس میں فرانس کے خلاف بلند شگاف نعرے بلند کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل بار چونیاں ... مزید

چونیاں ،موٹر سائیکل مکینک کی اپنے شاگرد سے بدفعلی ،پولیس نے ملزم کو ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 15:32

چونیاں ،موٹر سائیکل مکینک کی اپنے شاگرد سے بدفعلی ،پولیس نے ملزم کو فوری طورپر گرفتار کرلیا

چونیاں میں موٹر سائیکل مکینک استاد کی اپنے شاگرد سے بدفعلی ،پولیس نے ملزم کو فوری طورپر گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل ورکشاپ مکینک ملزم طالب اپنے شاگرد حیدر کو ورکشاپ کی چھت پر لے گیا ... مزید

قصور، چونیاں میں پولیس کانسٹیبل دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

منگل 11 اگست 2020 16:56

قصور، چونیاں میں پولیس کانسٹیبل دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

چونیاں میں پولیس کانسٹیبل دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق چونیاں کے علاقہ کاندھو کھارا کا رہائشی پولیس کا نسٹیبل محمد اکرم پولیس تھانہ چونیاں سٹی میں تعینات تھا کہ گزشتہ ... مزید

چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں ..

جمعہ 10 جولائی 2020 15:21

چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ ڈال دی گئیں

چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ ڈال دی گئیں۔رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والد نے نوجوان پر لڑکی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔لڑکی ... مزید

چھانگا مانگا،محکمہ وائلڈ لائف کی غفلت بھارت سرحد پار کر کے آنے والا ..

ہفتہ 30 مئی 2020 14:33

چھانگا مانگا،محکمہ وائلڈ لائف کی غفلت بھارت سرحد پار کر کے آنے والا نایاب نسل کا لنگور آوارہ کتوں نے مار دیا

چھانگا مانگا بھارت سرحد پار کر کے آنے والا نایاب نسل کا لنگور محکمہ واِئلڈ لائف چھانگامانگا کے حوالے کر دیا گیا تھا، لنگور چھانگا مانگا جنگل میں کافی ماہ سے رہ رہا تھا، محکمہ وائلڈ لائف کی غفلت ... مزید

چونیاں، نوجوان کا 3 سالہ بچی سے زیادتی اور تشدد، ملزم گرفتار، مقدرج

ہفتہ 9 مئی 2020 13:42

چونیاں، نوجوان کا 3 سالہ بچی سے زیادتی اور تشدد، ملزم گرفتار، مقدرج

چونیاں کے نواحی علاقے میں 22 سالہ نوجوان نے 3 سالہ کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کرکے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقے چک 37 میں 22 سالہ ملزم عابد نے 3 سالہ ایمان فاطمہ سے زیادتی کی اور اسے ... مزید

ْچونیاں کے نواحی علاقہ میں امام مسجد نے 9 سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی ..

پیر 9 مارچ 2020 14:08

ْچونیاں کے نواحی علاقہ میں امام مسجد نے 9 سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

چونیاں کے نواحی علاقہ میں امام مسجد نے 9 سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا،امام مسجد کو گرفتار کرلیاگیا ۔بتایاگیا ہے کہ چونیاں کے نواحی علاقہ میں امام مسجد نے 9 سالہ بچے کو مبینہ طور ... مزید

Load More