Important News of Karachi in Urdu

Karachi City's Important Urdu News کراچی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Karachi on UrduPoint local section. Full coverage on Karachi city Important news. Including photos & videos.

کراچی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

جمعہ 26 اپریل 2024 23:26

سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

حکومتِ سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری ... مزید

کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا

جمعہ 26 اپریل 2024 21:11

کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا

لانڈھی مانسہرہ کالونی میں سابق شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا، مقتولہ ثناء کو اس کے سابقہ شوہر نے قتل کیا ہے ، خاتون گھر ... مزید

سندھ: 10 فیصد فری شپ اور اسکالرشپ فراہم نہ کرنے والے 54 اسکولوں کی رجسٹریشن ..

جمعہ 26 اپریل 2024 21:11

سندھ: 10 فیصد فری شپ اور اسکالرشپ فراہم نہ کرنے والے 54 اسکولوں کی رجسٹریشن معطل

ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ ملاح نے 10 فیصد فری شپ اور اسکالر شپ کے قانون پر عملدرآمد نہ کرنے والے 54 اسکولوں کی رجسٹریشن اور ان کی تجدید روک دی۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ... مزید

آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس

جمعہ 26 اپریل 2024 21:05

آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جناح میڈیکل یونیورسٹی کے 600 سو کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے ... مزید

پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول ..

جمعہ 26 اپریل 2024 21:05

پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت

تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی، سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت کر دی۔چیف ... مزید

کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش آزادی اظہار رائے نہ ہونے کے سبب مسترد کردی، ..

جمعہ 26 اپریل 2024 19:55

کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش آزادی اظہار رائے نہ ہونے کے سبب مسترد کردی، ابرارالحق

گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی تاہم آزادی اظہار رائے نہ ہونے کے سبب مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں گلوکار نے ایک ... مزید

سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ

جمعہ 26 اپریل 2024 17:04

سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ کرلیا،اکاوٴنٹ فریز کرنے کیلئے بھی اقدامات کئے جائیں گے،صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس ایکسائز ... مزید

پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا

جمعہ 26 اپریل 2024 16:49

پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا

پاکستانی کمپنی کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی سے دوسری مرتبہ 40 لاکھ ڈالر کے گوشت کا آرڈر مل گیا ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی منڈی میں پاکستان سے برآمد گوشت کی طلب بڑھ گئی ہے جس کے باعث پاکستانی ... مزید

اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری

جمعہ 26 اپریل 2024 16:35

اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری

مرکزی بینک نے رواں مالی سال کے دوران اب تک مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر سے زائد کی خریداری کی جو ملکی سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر کا نصف اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بیل آوٹ پیکیج کے حجم سے بھی کہیں ... مزید

نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

جمعہ 26 اپریل 2024 16:35

نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

نادرا کی جانب سے تین کروڑ سمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نادرا کی آڈٹ رپورٹ 23-2022 میں کارڈز کی خریداری میں 2 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔آڈٹ رپورٹ ... مزید

اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف ..

جمعہ 26 اپریل 2024 12:45

اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ،ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سند ھ ہائیکورٹ کا سرکاری وکیل سے کہنا تھا کہ جلسے کی اجازت نہ ... مزید

سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس

جمعہ 26 اپریل 2024 12:15

سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے، دس سال سے کیس پینڈنگ میں پڑا ہے، آج بھی کہہ رہے ہیں التوا دے دیں،وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں،عدالت ... مزید

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا

جمعرات 25 اپریل 2024 22:07

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ چیف جسٹس کی گاڑی بدھ کو سپریم ... مزید

سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:06

سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں نیول، رینجرز ہیڈ کوارٹرز، گورنر، سی ایم ہاؤس، سب کا فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی ... مزید

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا ..

جمعرات 25 اپریل 2024 20:42

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان ... مزید

تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کیس میں دائر نظر ثانی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت جاری کردی۔جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجوری ہائٹس کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی کیس کی سماعت کے دوران چیف ... مزید

سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے منصوبے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کے متاثرین کی درخواست کی سماعت ہوئی۔چیف ... مزید

وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے کراچی میں ملاقات کی۔ملاقات میں وزیر اعلی سندھ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ اٹھایا۔وزیر اعلی سندھ نے وزارت ... مزید

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری کا محکمہ بلڈنگ کے منصوبوں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری کا محکمہ بلڈنگ کے منصوبوں کا اچانک دورہ

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری نے محکمہ بلڈنگ کے منصوبوں کا اچانک دورہ کیا ۔صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے کام کی سست رفتار ی پر برہمی کا اظہار کیا۔ صوبائی وزیر نے سندھ جوڈیشل اکیڈمی کے ... مزید

ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا

ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دوائیں مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں ایک بار پھر مختلف اقسام کی انسولین سمیت دیگر دوائیں مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے، دواؤں کی ... مزید

Load More