ڈسکہ میں 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
سمیرا فقیرحسین پیر 14 اکتوبر 2019 15:27
(جاری ہے)
پولیس کی جانب سے واقعہ میں ملوث درندے کی گرفتاری کے لیے اب تک کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے سے زیادتی کی تصدیق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد ہو گی۔ جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مقتول کے خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں حال ہی میں بچوں کے اغوا اور کم سن بچوں سے زیادتی کے کئی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن میں سے اکثر کیسز کے ملزمان اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قربانی کیلئے جانور خریدنے گیا ڈسکہ کا بیوپاری کچے کے ڈاکوئوں کے ہتھے چڑھ گیا،اہلیہ کی وزیراعظم سے مدد ..
ڈسکہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا
ڈسکہ میں خاوند نے پہلی بیوی کیساتھ ملکر دوسری بیوی کو قتل کر دیا
تھانہ سٹی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے ایس ایچ او سمیت دیگر 4ملازمین کے خلاف گرفتار ملرم کو تشدد کرکے قتل کرنے ..
تیزرفتار مزدا کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بیٹا جاں بحق ، ماں شدیدزخمی
تین شہریوں کے اغواء برائے تاوان کے جرم میں ڈسکہ سٹی پولیس کے تین اہلکار گرفتار
ڈسکہ،ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والا ملزم گرفتار
ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی 23 مارچ یوم پاکستان ملی جوش وجذبہ سے منایا گیا
ڈسکہ میں دو مختلف واقعات میں ملزمان نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو قتل کر دیا
تیزرفتار منی ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق
ڈسکہ میں ولیمہ کے مہمانوں کولیکرجانیوالی منی بس اور تیزرفتار ٹرک میں تصادم ،ڈرائیور ، ایک خاتون جاں ..
ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ کا تھانہ صدر میں کھلی کچہری کا انعقاد
ڈسکہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا