جب بھی ملک کے معاشی حالات بہتری کی طرف جانب گامزن ہوئے پی ٹی آئی نے فساد اوردھرنے کی سیاست شروع کردی،طلال چوہدری
منگل 16 اپریل 2024 23:32
(جاری ہے)
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے پہچانے اور9 مئی کے حملہ آوروں کو پاکستان کی ترقی قبول نہیں، جب سی پیک اور پاکستان کی ترقی کے تاریخی پراجیکٹس کے لئے چینی صدرنے تشریف لانا تھا، تب بھی پی ٹی آئی کا یہی رویہ تھا۔
فارن فنڈنگ سے چلنے والا گروہ پھر انتشار، فساد اور معاشی عدم استحکام کے لئے متحرک ہونے جلکی کوشش کر رہا ہے۔سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور ججوں کے خلاف ریفرنس بنانے والے آج پھر فساد پر اتر آئے ہیں کیونکہ سٹاک ایکسچینج 70 ہزار پوائنٹس سے اوپر جا چکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور اس کے گھڑی چور بانی کو تکلیف ہے کہ اس کا پاکستان کی معاشی تباہی کا منصوبہ ناکام ہوگیا، بی آر ٹی پشاور کے کرپشن کے شاہکار منصوبے کا خسارہ 6 ارب روپے تک جاچکا ہے، اس کا جواب دینا چاہیے تھا جب آٹے اور روٹی کی قیمت کم ہورہی ہے، اس وقت مہنگائی کا رونا رونے آگئے، ان کا یوٹرن لیڈر کہتا تھا کہ ٹماٹر پیاز کی قیمتیں چیک کرنے نہیں آیا نوازشریف کے دور میں جو روٹی پانچ روپے کی فروخت ہوتی تھی، وہ 2018 کے بعد 25 روپے پر پہنچا دی گئیپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ نوازشریف کے دور میں آٹا 35 اور چینی 52 روپے تھی جو گھڑی چور کے دور میں 100 روپے ہوا اور چینی کی قیمت میں 83 فیصد اضافہ ہوا تھا اور70 سال کا ریکارڈ ٹوٹا تھا۔طلال چوہدری نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ سے آئین شکن قرار پانے والے آج آئین کے تحفظ کے نام پر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
} موجودہ اسٹیبلشمنٹ کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ہے، رانا ثناء اللہ
۵وفاقی وزیررانا تنویر حسین کی ہالینڈ کے بادشاہ ولیم الیگزینڈر کی سالگرہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی ..
خیبرپختونخوا کو دہشت گردی کا سامنا ہے، ہمیں دوہرا معیارترک کر کے پاکستان کی ترجمانی کرنا ہوگی،انجینئر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان ..
بجلی نادہندگان سے2ارب82کروڑ70لاکھ سے زائد کے واجبات وصول کر لئے، ترجمان آئیسکو
پاکستان اٹلی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اقتصادی امورکی اطالوی سفیرسے ..
سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری آئین سے متصادر ہے ، لیاقت بلوچ
چیئرمین ہلال احمر کی یواین ریذیڈنٹ کو آرڈینیٹر سے ملاقات
سعودی عرب سے کوئی ڈیپازٹ کی ڈیمانڈ نہیںکررہے ،احمد چیمہ
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان
ایوان بالا نے نیشنل ہائی ویز سیفٹی (ترمیمی) بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا