ملکی تاریخ میں پہلی بار وزارتوں سے باقاعدہ جواب لیا جائیگا ،عطاءتارڑ
وزارتوں سے دستاویزی ریکارڈ طلب کیا جائے گا،کارکردگی اور اہداف کے بارے میں ان سے پوچھا جائیگا،وفاقی وزیر کی ن لیگی مرحوم کارکن عتیق الرحمان کی رہائش گاہ آمد،وفات پر تعزیت کااظہار کیا
فیصل علوی ہفتہ 30 مارچ 2024 12:17
(جاری ہے)
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا مزید کہنا تھا کہ نظریاتی کارکن پارٹی کا اثاثہ ہوتے ہیں، جماعتیں کسی مقام پر پہنچتی ہیں تو وہ نظریاتی کارکنان کی وجہ سے ہی پہنچتی ہیں۔
مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے اور ہمیشہ اپنے کارکن کی آواز بن کر کھڑی رہی ہے۔ پارٹی پر جب مشکل وقت تھا عتیق چوہدری کبھی پیچھے نہیں رہے، اگر کی جماعتیں کھڑی ہوتی ہے تو ایسے کارکنوں کی جدوجہد کا نتیجہ ہوتا ہے، عتیق چوہدری مرحوم ہمارے مشکل وقت کے ساتھی تھے۔ جنہیں ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔آج میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پارٹی کے دیرینہ کارکن عتیق الرحمان مرحوم کے گھرآیا ہوں اور ان کے اہلخانہ سے عتیق الرحمان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے ساتھ مخلص کارکن ہی ہمارا اصل سرمایہ ہیں ۔یاد رہے کہ دو روز قبل سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے خودکشی کرنے والے کارکن چوہدری عتیق کے گھر پہنچے تھے اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیاتھا۔ حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کا وفادار پرانا ورکر تھا، مسلم لیگ (ن) عتیق کے اہلخانہ کو دکھ کی گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹ*معاشرتی ترقی کیلئے تعلیم کافروغ انتہائی ضروری ہی: ڈاکٹر راغب نعیمی
ةحکومت کو چینی کی برآمد کے حوالے سے جلد از جلد کوئی فیصلہ لینا چاہئے : شوگر ملز ایسوسی ایشن
ئ*پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کا تحریک انصاف کیطرف سے حکومت کیساتھ مذاکرات کا خیر مقدم
آئین خود اپنا تحفظ مانگ رہا ہے، بلوچستان میں الیکشن نہیں آکشن ہوا ہے : عبدالمالک بلوچ
&جماعت اسلامی پنجاب کے رہنمائوں حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں اور گندم کی امدادی قیمت 5 ہزار مقرر نہ کرنے ..
لاہور پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد ارشد کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی
{ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ڈرگ فری پنجاب مہم: منشیات
ڈائریکٹر جنرل نیب کا لاہور اور مضافات میں قائم مبینہ غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کریک ڈائون ..
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کاتھانہ شادباغ، نولکھا، مصری شاہ اور باغبانپورہ کا دورہ
جمہوریت کا تسلسل اور قانون کی بالادستی ہی تمام مسائل کا واحد حل ہے'سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ..
,لاہور،تھانہ شاہدرہ 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو ..
sکسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا : ملک عابد حسین اعوان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی