آصفہ بھٹو کا رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر کارکنوں کے نام اظہار تشکر کا پیغام
سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر اپنے تمام حلقوں کی پوری لگن اور اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ خدمت کروں گی،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر(ایکس)پرپیغام
فیصل علوی ہفتہ 30 مارچ 2024 12:41
(جاری ہے)
خیال رہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ حلقہ این اے207سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔
وہ پہلی بار ایوان میں عوام کی نمائندگی کریں گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق مذکورہ نشست کیلئے آصفہ بھٹو سمیت 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ آر او شیر علی جمالی کے مطابق کہ 7 آزاد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تھے جبکہ باقی 3 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لئے تھے جس کے بعد آصفہ بھٹو زرداری این اے 207 سے بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔آصفہ بھٹوزرداری کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر وزیرداخلہ ضیاالحسن لنجار نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آصفہ بھٹوزرداری کاپارلیمانی سیاست کاآغازجیالوں کےلئے باعث خوشی ہے، بے نظیر بھٹو کی رواداری،آصف زرداری کی بہادری آصفہ بھٹوکی شخصیت کاخاصہ ہے۔یاد رہے کہ یہ نشست صدر مملکت آصف علی زرداری کے صدر بننے سے خالی ہوئی تھی جس پر پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کو نامزد کیا تھا۔آصفہ بھٹو زرداری نے عام انتخابات میں اپنے بھائی بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیاتھا وہ شہر شہر ریلیوں اور جلسوں سے خطاب کے علاوہ کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کرتی رہیں تھیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹ*معاشرتی ترقی کیلئے تعلیم کافروغ انتہائی ضروری ہی: ڈاکٹر راغب نعیمی
ةحکومت کو چینی کی برآمد کے حوالے سے جلد از جلد کوئی فیصلہ لینا چاہئے : شوگر ملز ایسوسی ایشن
ئ*پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کا تحریک انصاف کیطرف سے حکومت کیساتھ مذاکرات کا خیر مقدم
آئین خود اپنا تحفظ مانگ رہا ہے، بلوچستان میں الیکشن نہیں آکشن ہوا ہے : عبدالمالک بلوچ
&جماعت اسلامی پنجاب کے رہنمائوں حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں اور گندم کی امدادی قیمت 5 ہزار مقرر نہ کرنے ..
لاہور پولیس کے شہید سب انسپکٹر محمد ارشد کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ادا کر دی گئی
{ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ڈرگ فری پنجاب مہم: منشیات
ڈائریکٹر جنرل نیب کا لاہور اور مضافات میں قائم مبینہ غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کریک ڈائون ..
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کاتھانہ شادباغ، نولکھا، مصری شاہ اور باغبانپورہ کا دورہ
جمہوریت کا تسلسل اور قانون کی بالادستی ہی تمام مسائل کا واحد حل ہے'سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ..
,لاہور،تھانہ شاہدرہ 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو ..
sکسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا : ملک عابد حسین اعوان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی