صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا راجہ فاروق حیدر کو ٹیلیفون ، خیریت دریافت کی
بھارتی فوج کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی شدید مذمت
پیر 1 اکتوبر 2018 18:06
(جاری ہے)
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف،مسلم لیگ ن کے چئیرمین راجہ ظفر الحق ،سابق سپیکر ایاز صادق،قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ،سابق وزیر داخلہ رحمان ملک،سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ، سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال خان،سابق وزیر امور کشمیر برجیس طاہر، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان ،سابق مشیر وزیراعظم پاکستانانجینئر امیر مقام،سابق گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا،قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری یسین،سابق وزیر اطلاعات آزادکشمیر سید بازل علی نقوی نے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کو ٹیلی فون کیا ان کی خیریت دریافت کی۔
قومی رہنماؤں نے بھارتی فوج کی جانب سے وزیراعظم آزادکشمیر کے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوے اسے بین الاقوامی ضابطوں اور قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا۔دریں اثناء مسلم لیگ ن کی سینئر رہنماء مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے بھی وزیراعظم آزادکشمیر کے ہیلی کاپٹر کو بھارتی فوج کی جانب سے نشانہ بنانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوے اسے بزدلانہ اقدام قرار دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باغ،عالمی ہفتہ ویکسی نیشن 24تا30اپریل 2024 کے سلسلہ آگاہی واک کا اہتمام
ملیریا سے بچاؤ اور علاج کے بروقت اقدامات سے سستی کرنے پر ملیریا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے،ڈی ایچ اوباغ
چیئرمین وزیراعظم معائنہ عمل درآمد کمیشن آزاد جموں وکشمیر کی معائنہ ٹیم کے سینئر ممبر محسن گیلانی کا ..
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا سابق وزیر شازیہ اکبر کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس نوجوانوں کیلئے روزگار کابہترین موقع ہے،ریحانہ خان
گڑھی دوپٹہ تا کومی کوٹ کے کام کی سست رفتاری پر عوام علاقہ کا شدید احتجاج ،سپیکر کا نوٹس
چوہدری انوارالحق کاشازیہ اکبر سے والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر اٹھانے کے لئے پوری کوششیں کی جائیں گی،سردار عتیق
محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر کے زیراہتمام عالمی یوم ملیریاکے موقع واک ،سیمینارز، مذاکرے و تقاریب کاانعقاد ..
آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کی طرف سےمختلف پروگراموں کیلئے لئے گئے ..
خدا خدا کر کے آخر کفر ٹوٹا ، آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس بالآخر بلا ہی لیا گیا
دارالحکومت مظفرآباد میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ قبرستان
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار