Important News of Sindh in Urdu

Sindh Important Urdu News of all cities صوبہ سندھ کے تمام شہروں کی اہم خبریں - Read local and national important news of Sindh on UrduPoint local section. Full coverage on Sindh Province Important news. Including photos & videos.

صوبہ سندھ کی تازہ ترین اہم خبریں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا

جمعرات 25 اپریل 2024 22:07

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ چیف جسٹس کی گاڑی بدھ کو سپریم ... مزید

سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:06

سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں نیول، رینجرز ہیڈ کوارٹرز، گورنر، سی ایم ہاؤس، سب کا فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی ... مزید

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا ..

جمعرات 25 اپریل 2024 20:42

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان ... مزید

ایم پی اے سید اعجاز حسین شاہ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹنڈو محمد خان میں حفاظتی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

ایم پی اے سید اعجاز حسین شاہ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹنڈو محمد خان میں حفاظتی ٹیکوں کے سینٹر کا افتتاح کردیا

ڈسٹرکٹ اسپتال ٹنڈو محمد خان میں حفاظتی ٹیکوں کے سینٹر کا افتتاح ایم پی اے سید اعجاز حسین شاہ، ڈپٹی کمشنر دھرموں بھاوانی نے کیا۔ اس موقع پر تقریب سے ایم پی اے سید اعجاز حسین شاہ بخاری نے خطاب کرتے ... مزید

ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا

ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دوائیں مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں ایک بار پھر مختلف اقسام کی انسولین سمیت دیگر دوائیں مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے، دواؤں کی ... مزید

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری کا محکمہ بلڈنگ کے منصوبوں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری کا محکمہ بلڈنگ کے منصوبوں کا اچانک دورہ

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری نے محکمہ بلڈنگ کے منصوبوں کا اچانک دورہ کیا ۔صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے کام کی سست رفتار ی پر برہمی کا اظہار کیا۔ صوبائی وزیر نے سندھ جوڈیشل اکیڈمی کے ... مزید

وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے کراچی میں ملاقات کی۔ملاقات میں وزیر اعلی سندھ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ اٹھایا۔وزیر اعلی سندھ نے وزارت ... مزید

سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے منصوبے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کے متاثرین کی درخواست کی سماعت ہوئی۔چیف ... مزید

تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کیس میں دائر نظر ثانی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت جاری کردی۔جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجوری ہائٹس کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی کیس کی سماعت کے دوران چیف ... مزید

اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی

جمعرات 25 اپریل 2024 18:39

اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی۔اوگرا نے آئل ریفائنریز کو خط بھیج دیا جس میں کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن سے تیل کی صنعت اور عوام پر پڑنے والے اثرات کو سمجھتے ... مزید

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا

جمعرات 25 اپریل 2024 18:31

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیف جسٹس ... مزید

سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:31

سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی

سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سرکاری ادارے ملازمین ... مزید

کراچی ،آئی جی سندھ کی ہدایات پر ایکشن،جرائم میں ملوث34افسران و اہلکار ..

جمعرات 25 اپریل 2024 16:47

کراچی ،آئی جی سندھ کی ہدایات پر ایکشن،جرائم میں ملوث34افسران و اہلکار معطل

کراچی میں جرائم میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف ایکشن،34 افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیاگیا،معطل ہونے والوں میں تین ایس ایچ اوز بھی شامل ہیں،آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی بنائی گئی ٹاسک فورس ... مزید

سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا ..

جمعرات 25 اپریل 2024 14:30

سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ نے عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں انسداد تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ... مزید

سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 14:03

سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے ہیں، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں۔حیدرآباد ڈیویلپمنٹ ... مزید

سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 13:20

سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے برطرفی کے خلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ لوگوں کو مل کیا رہا ہے؟ سڑکیں، پانی، بجلی ... مزید

گھوٹکی،کچے کے ڈاکوﺅں کے ہاتھوں اغواء 2پولیس اہلکار سمیت4شہری بازیاب

جمعرات 25 اپریل 2024 13:06

گھوٹکی،کچے کے ڈاکوﺅں کے ہاتھوں اغواء 2پولیس اہلکار سمیت4شہری بازیاب

کچے کے ڈاکوﺅں کے ہاتھوں اغواءہونے والے 2پولیس اہلکار سمیت4شہریوں کو بازیاب کروا لیا گیا، پولیس نے کچے کے علاقے میں جوابی آپریشن کے دورا ن شاہ بیلو میں آپریشن کے دوران 4 افراد کو بازیاب کرایا گیا، ... مزید

انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی

جمعرات 25 اپریل 2024 12:48

انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدو ہوگئی، انسولین سمیت 27 اہم ادویات کے میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ... مزید

وزیراعظم  شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:35

وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی صنعتوں کو گیس اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے اورمتعلقہ حکام کو کاروباری برادری کے مسائل کا حل تلاش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی ... مزید

جماعت اسلامی اورنگی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کے الیکٹرک حکام سے ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:30

جماعت اسلامی اورنگی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کے الیکٹرک حکام سے ملاقات

اورنگی ٹاؤن سے جماعت اسلامی کی منتخب بلدیاتی قیادت کی بجلی کی لوڈشیڈنگ و دیگر مسائل پر جنرل منیجر کے الیکٹرک ضرار مشتاق سے ملاقات‘ اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ فوری بند کرنے کا مطالبہ۔ وفد ... مزید

Load More