Weird News of Sindh in Urdu

Sindh Weird Urdu News of all cities صوبہ سندھ کے تمام شہروں کی عجیب و غریب خبریں - Read local and national weird news of Sindh on UrduPoint local section. Full coverage on Sindh Province Weird news. Including photos & videos.

صوبہ سندھ کی تازہ ترین عجیب و غریب خبریں

ایک بیٹے کی تین مائیں ، نادرا کا ایک اورانوکھا کارنامہ

جمعرات 30 نومبر 2023 16:41

ایک بیٹے کی تین مائیں ، نادرا کا ایک اورانوکھا کارنامہ

ایک بیٹے کی تین مائیں ، نادرا کا ایک اور انوکھا کارنامہ سامنے آگیا ، خاتون نے نادرا کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا سندھ ہائیکورٹ میں نوجوان عمر رضا کی سگی والدہ صدف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے، ... مزید

شہری سے گھر کی دہلیز پر ڈکیتی‘ ڈاکوؤں نے روٹیاں بھی نہ چھوڑیں

جمعرات 9 نومبر 2023 12:42

شہری سے گھر کی دہلیز پر ڈکیتی‘ ڈاکوؤں نے روٹیاں بھی نہ چھوڑیں

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں شہری سے گھر کی دہلیز پر ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے روٹیاں بھی نہ چھوڑیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر قائد کے ضلع وسطی میں ڈاکوؤں نے شہری کو گھر کی دہلیز پر ... مزید

بیٹا شادی نہیں کرارہا، 80 سالہ بوڑھا شخص لاٹھی کے سہارے عدالت پہنچ گیا

پیر 6 نومبر 2023 23:14

بیٹا شادی نہیں کرارہا، 80 سالہ بوڑھا شخص لاٹھی کے سہارے عدالت پہنچ گیا

بیٹا شادی نہیں کرارہا، 80 سالہ بوڑھا شخص لاٹھی کے سہارے عدالت پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں 80 سالہ بوڑھا شخص شادی نہ کرانے پر بیٹے کے خلاف عدالت پہنچ گیا اور شکایت کی کہ میرا بیٹا میری ... مزید

2 ہزارسال پہلے بھی خواتین میک اپ کرتی تھیں ثبوت سامنے آگئے

جمعرات 12 اکتوبر 2023 17:02

2 ہزارسال پہلے بھی خواتین میک اپ کرتی تھیں ثبوت سامنے آگئے

مارکیٹوں میں وہی چیز خرید و فروخت کے لیے لائی جاتی ہے جسے انسان استعمال کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے 2 ہزار سال پرانی میک اپ کی دکان دریافت کی ہے۔رپورٹس کے مطابق ... مزید

ملزم نے جوتا جج کو دے مارا خوش قسمتی سے لگا نہیں

بدھ 20 ستمبر 2023 14:42

ملزم نے جوتا جج کو دے مارا خوش قسمتی سے لگا نہیں

ملزم نے جوتا جج کی جانب اچھال دیا تاہم وہ انہیں لگا نہیں جج نے برہمی کا اظہار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ضلع وسطی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحفیظ لاشاری کی عدالت میں پیش ... مزید

سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی پرڈاکٹرحیران

بدھ 13 ستمبر 2023 18:22

سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی پرڈاکٹرحیران

شہر قائد میں شعبہ طب کا انوکھا کیس سامنے آ گیا ہے، سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی پر ڈاکٹر حیران رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایک نجی ریڈیالوجی سینٹر میں ایک سی ٹی ... مزید

ہیڈ محرر کے بیٹے نے نقلی ایس ایس پی بن کر ضلع پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

منگل 15 اگست 2023 15:35

ہیڈ محرر کے بیٹے نے نقلی ایس ایس پی بن کر ضلع پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

دادو میں ہیڈ محرر کے بیٹے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔پولیس کے مطابق ہیڈ محدرر سکندر گوپانگ کے صاحبزادے نے باپ کی سرکاری واکی ٹاکی کا غلط استعمال کیا۔سکندر گوپانگ اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر کے مقدمہ ... مزید

کراچی میں انوکھی شادی، انجینئر نے اپنی شادی میں مہمانوں کےا ستقبال ..

جمعرات 21 دسمبر 2017 12:45

کراچی میں انوکھی شادی، انجینئر نے اپنی شادی میں مہمانوں کےا ستقبال کے لیے روبوٹ تیار کر لیا

: شادی کو یادگار بنانا تو کوئی پاکستانی شہریوں سے سیکھے ۔ کبھی بارات میں ریال اور ڈالرز کی بارش کی جاتی ہے، کبھی دلہا شیر پر سوار ہو کر اپنی دلہنیا لینے چلا جاتا ہے تو کبھی شادی میں مہمانوں کے استقبال ... مزید

کراچی میں رقم کی بجائے کھانے کا لین دین کرنے والا بینک قائم

منگل 31 اکتوبر 2017 15:00

کراچی میں رقم کی بجائے کھانے کا لین دین کرنے والا بینک قائم

: بینک کا نام سُنتے ہی ذہن میں رقم اور لین دین کے معاملات آ جاتے ہیں لیکن کراچی میں ایک انوکھا بینک قائم کر دیا گیا ہے جو نوعیت کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔ کراچی کے علاقہ نمائش چورنگی پر وٹی بینک کے ... مزید

کراچی کے ڈیری فارم میں دو سر والے بچھڑے کی پیدائش

منگل 3 اکتوبر 2017 23:33

کراچی کے ڈیری فارم میں دو سر والے بچھڑے کی پیدائش

زمین پر 100ایٹم بم پھٹنے سے کیا ہو گا ،تحقیق کے نتائج سامنے آگئے

منگل 29 اگست 2017 11:53

زمین پر 100ایٹم بم پھٹنے سے کیا ہو گا ،تحقیق کے نتائج سامنے آگئے

:حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں اس نقطے کو زیر غور لایا گیا کہ اگر زمین پر سو ایٹم بم پھٹیں گے تو زمین پرکیا اثرات مرتب ہوں گے ۔اس تحقیق کے ہوش ربا نتائج سامنے آگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تحقیق میں ... مزید

سپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی اراکین کے درمیان کرکٹ میچ کرانے ..

منگل 7 مارچ 2017 17:47

سپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی اراکین کے درمیان کرکٹ میچ کرانے کی تجویز

کرکٹ کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، پی سی ایل کا فائنل تو ہو گیا مگر پاکستانیوں پر تاحال اس کا سحر سوار ہے، اسپیکرسندھ اسمبلی کی اراکین کے درمیان کرکٹ میچ کرانے کی تجویز سامنے رکھ دی ہی.تفصیلات کے مطابق ... مزید

حیدر آباد میں انوکھی شادی، گدھا دلہا اور گدھی کو دلہن بنا دیا گیا

ہفتہ 21 جنوری 2017 21:25

حیدر آباد میں انوکھی شادی، گدھا دلہا اور گدھی کو دلہن بنا دیا گیا

حیدر آباد میں انوکھی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے رہائشیوں نے ایک انوکھی شادی کا اہتمام کیا۔ رہائشیوں کی جانب سے گدھے کو دلہا اور گدھی کو دلہن بنا دیا گیا۔ گدھا گاڑی بان نے ... مزید

انٹر بینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی ..

پیر 16 جنوری 2017 20:31

انٹر بینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں استحکام

انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاستحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکے روزانٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید104.85روپے اورقیمت ... مزید

پاکستانی سپیرے کا حیرت انگیز کمال۔ زہریلے سانپ کو ناک میں ڈال کر منہ ..

ہفتہ 12 دسمبر 2015 13:45

پاکستانی سپیرے کا حیرت انگیز کمال۔ زہریلے سانپ کو ناک میں ڈال کر منہ سے نکال لیتا ہے

ایک پاکستانی سپیرا اپنے تماش بینوں کو محظوظ کرنے کے لیے اپنی ناک میں زہریلا سانپ ڈالتا ہے اور پھر اسے منہ سے نکال لیتا ہے۔ 30 سالہ اقبال جوگی کا تعلق کراچی کے ساتھ ایک گاؤں سے ہے۔ وہ 8 بچوں، 5 بیٹیوں ... مزید

پاکستانی ماہی گیروں نے جال میں پھنسنے والی نایاب مچھلی دوبارہ سمندر ..

بدھ 28 اکتوبر 2015 20:25

پاکستانی ماہی گیروں نے جال میں پھنسنے والی نایاب مچھلی دوبارہ سمندر میں چھوڑ دی

پسنی کے قریب پاکستانی ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے والی نایاب مچھلی کو ماہی گیروں نے دوبارہ سمندر میں چھوڑدیا ہے ۔محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے ماہی گیروں کو یہ بتایا گیا تھا کہ وہ سمندر میں نایاب مچھلیوں ... مزید

چوہدری تبریز ویروال نے20سموسے اور تین لٹر کو لڈ ڈنک پی کر ہزاروں روپے ..

ہفتہ 1 اگست 2015 22:19

چوہدری تبریز ویروال نے20سموسے اور تین لٹر کو لڈ ڈنک پی کر ہزاروں روپے کی شرط جیت لی

چوہدری تبریز ویروال نے20سموسے اور تین لٹر کو لڈ ڈنک پی کر ہزاروں روپے کی شرط جیت لی تفصیلات کے مطابق کھاریاں کے نواحی گاؤں ویروال کے رہائشی چوہدری تبریز نے15منٹ میں20سموسے ہمراہ2عدد ڈیڑھ لیٹر بوتل ... مزید

لال بیگ جراثیم پھیلاتا نہیں،اُنہیں ختم کرتا ہے، نئی تحقیق

اتوار 10 مئی 2015 16:08

لال بیگ جراثیم پھیلاتا نہیں،اُنہیں ختم کرتا ہے، نئی تحقیق

جدید تحقیق نے لال بیگ کے ڈراونے اور گھناونے تصور کو غلط ثابت کردیاہے۔ ایک ریسرچ سے پتا چلا ہے کہ یہ بدنام کیڑا جراثیم پھیلاتا نہیں، بلکہ اُنہیں ختم کرنے کی قدرتی صلاحیت رکھتا ہے،اور لال بیگ کی یہی ... مزید

کشمور،محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیاں ،دسویں جماعت کاطالب علم ٹیچر بن ..

بدھ 28 جنوری 2015 20:17

کشمور،محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیاں ،دسویں جماعت کاطالب علم ٹیچر بن گیا

محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیاں دسویں جماعت کاطالب علم ٹیچر بن گیا ضلع بھر میں 265کاغذی کارروائی میں بھرتیاں کی گئیں ان میں سے ایک بھی کسی اسکول میں ڈیوٹی نہیں کررہا ضلع بھر کے تحصیلوں کشمور،کندھ کوٹ ... مزید

تیز شور پیدا کرنے والی آوازوں کی وجہ سے انسان کا دماغ اور کان متاثر ..

جمعہ 8 اگست 2014 18:22

تیز شور پیدا کرنے والی آوازوں کی وجہ سے انسان کا دماغ اور کان متاثر ہو سکتے ہیں،تحقیق

ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ تیز شور پیدا کرنے والی آوازوں کی وجہ سے انسان کا دماغ اور کان متاثر ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ایمبولینس کے سائرن کی آواز یا پھر اونچی آواز میں ایم پی تھری پلیئیر میں گانے ... مزید

Load More