
Chilas News in Urdu
چلاس کی تازہ ترین خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ، ڈیم سائیٹ پر گزشتہ کئی سالوں سے جاری تھور ہربن حدود تنازعہ اپنے انجام کو پہنچنے کے قریب
جمعہ 8 اکتوبر 2021 - -
چیئرمین واپڈا جنرل ر مزمل حسین کا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ سائیٹ کا دورہ، تعمیراتی کام پر پیش رفت کا جائزہ
پیر 4 اکتوبر 2021 -
-
نیب تحقیقات کیخلاف پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کی ہڑتال، پٹرول پمپس کی فروخت بند کر دی
بدھ 29 ستمبر 2021 - -
جان محفوظ ہے نہ تو سرکار محفوظ ہیں،ٹیمبر مافیاز بے لگام
پیر 13 ستمبر 2021 - -
چلاس کے کئی حلقوں میں خواتین عملہ نہ پہنچ سکا، ووٹنگ کا عمل تعطل کا شکار
چلاس میں گلگت اسمبلی کی نشست جی بی اے 15 دیامر 1 کے پولنگ اسٹیشنز پر خواتین عملہ نہ پہنچنے سے پولنگ تاخیر کا شکار، خواتین قطاروں میں کھڑی ووٹ ڈالنے کی منتظر
شہریار عباسی اتوار 15 نومبر 2020 -
-
عمران خان کی جعلی حکومت دن گنے جاچکے، یہ جلد جارہی ہے، مریم نواز
گلگت بلتستان کے انتخابات میں جعلی حکومت کو آخری دھکا دو اور گھر بھیجو، الیکشن میں لوٹوں کو گھربھیج کر ایک نئی روایت کو جنم قائم کر دو۔ نائب صدر ن لیگ کا چلاس میں انتخابی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار 8 نومبر 2020 -
-
چلاس میں ن لیگ کا جلسہ، اندھیرا ہونے پر کھمبے میں کنڈا ڈال کر بجلی چوری
چلاس جلسے میں منتظمین نے بجلی کا کوئی بندوبست نہیں کیا، اندھیرا ہوا تو قریبی کھمبے میں تار ڈال کر بجلی کا کنکشن لگایا گیا، بجلی چوری کی ویڈیو سامنے آ گئی
شہریار عباسی اتوار 8 نومبر 2020 -
-
دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے، ملکی کمزور حالات کو دیکھتے ہوئے دل خون کے آنسو رو رہا ہے: مقیم سونیوال قبائل
دیامر بھاشاڈیم کی تعمیر کے بعد پاکستان میں خوشحالی آئے گی۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہم بھی ملک کی خاطر قربانی دینے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں
پیر 19 اکتوبر 2020 - -
گلگلت بلتستان میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث پہاڑی تودہ آبادی کے قریب آ گرا
کئی افراد تودے تلے دب گئے، جانی نقصان ہونے کا خدشہ، لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیے گئے
محمد علی جمعرات 23 جولائی 2020 -
-
عمران خان یکم نومبر کو گلگت میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے
وزیراعظم گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں،گلگت بلتستان کے عوام کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کابھی اعلان کریں گے،وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین ... مزید
بدھ 30 اکتوبر 2019 -
-
بابو سر کے پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 10فوجی جوان شہید
حادثے کے فوری بعد پاک فوج کے دستے وہاں پہنچ گئے، فوجی ہیلی کاپٹر سے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا: آئی ایس پی آر
عثمان خادم کمبوہ اتوار 22 ستمبر 2019 -
-
سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، 26 افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہو گئے
بابو سر ٹاپ کے پاس بس پہاڑ سے ٹکرا گئی، ریسکیو ٹمیں موقع پر پہنچ گئیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا کام جاری
عثمان خادم کمبوہ اتوار 22 ستمبر 2019 -
-
چلاس اور دیامر میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئیے گئے
عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلی جگہوں پر نکل آئے
سید فاخر عباس منگل 5 فروری 2019 -
-
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کیپٹن (ر) خرم آغا کا تحصیل چلاس کا دورہ
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے گونر فارم میں زیر تعمیر ہسپتال کادورہ بھی کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
ہفتہ 24 نومبر 2018 - -
دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ان کیساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، حافظ حفیظ الرحمن
دیامر کے عوام اور علماء کرام نے سکولوں کو جلانے کی شدید مذمت کی ہے، تین سال سے علاقہ امن کا گہوارہ تھا، سیاحت کو بھی فروغ مل، وزیراعلی گلگت بلتستان
بدھ 8 اگست 2018 - -
دیامیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افرادجاں بحق ہوگئے
میاں محمد ندیم بدھ 28 مارچ 2018 -
-
چلاس،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ڈرامہ ہے،صوبائی وزیرحیدرخان
جمعرات 15 مارچ 2018 - -
ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کا تحصیل تانگیر میں مختلف سکولوں کا دورہ ،لائبریری کا افتتاح اور طلبا سے خطاب
ہفتہ 3 فروری 2018 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.