Jalalpur Bhattian News in Urdu

News about Tehsil Jalalpur Bhattian تحصیل جلال پور بھٹیاں کی خبریں - Read Local Jalalpur Bhattian News and Breaking Jalalpur Bhattian News on UrduPoint Local section of Jalalpur Bhattian Tehsil. Full coverage of Jalalpur Bhattian Pakistan including photos, videos and more.

جلال پور بھٹیاں کی تازہ ترین خبریں

جلالپور پیر والا میں جمیعت علمائے اسلام کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین ..

ہفتہ 16 ستمبر 2023 17:07

جلالپور پیر والا میں جمیعت علمائے اسلام کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین میں پکا پکایا کھانے کا سلسلہ جاری

جمعیت علمائے اسلام تحصیل جلالپور پیر والا نے سیلاب زدگان کی مدد کرنے کا سلسلہ شروع کردیاگزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام تحصیل جلالپور پیر والا کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ محموداحمد نقشبندی اور ڈپٹی ... مزید

ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام کمیونٹی سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

بدھ 8 فروری 2023 17:59

ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام کمیونٹی سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

ڈائریکٹر جنرل پنجاب بانی ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کے ویژن کے مطابق ریجنل ایمرجنسی آفیسر سید کمال عابد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر چودھری عدنان نواز کاہلوں کی سربراہی میں محفوظ معاشرے کے ... مزید

فاؤنڈر اتحاد گولڈن احساس یونٹی گروپ کی مکمل سپورٹ کرینگے ،سابق چیئرمین ..

منگل 13 ستمبر 2022 20:50

فاؤنڈر اتحاد گولڈن احساس یونٹی گروپ کی مکمل سپورٹ کرینگے ،سابق چیئرمین آر ای اے پی

سابق چیئرمین رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان چوہدری محمد شفیق آرائیں کا الیکشن چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ فاؤنڈر اتحاد گولڈن احساس یونٹی گروپ کے امیدواران کی حمایت کا اعلان۔الیکشن کے سلسلہ ... مزید

گرفتاری کے خدشے کے باعث عطا تارڑ نے ن لیگ کے جلسے میں شرکت نہ کی

منگل 16 اگست 2022 00:59

گرفتاری کے خدشے کے باعث عطا تارڑ نے ن لیگ کے جلسے میں شرکت نہ کی

گرفتاری کے خدشے کے باعث عطا تارڑ نے ن لیگ کے جلسے میں شرکت نہ کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور پنجاب کے سابق وزیر داخلہ عطا تارڑ گرفتاری کے خدشے کے باعث پارٹی کے جلسے میں ... مزید

جلالپور بھٹیاں،ضلع حافظ آباد میں محکمہ پاسکو کی جانب سے رواں سال ساڑھے ..

منگل 5 اپریل 2022 23:02

جلالپور بھٹیاں،ضلع حافظ آباد میں محکمہ پاسکو کی جانب سے رواں سال ساڑھے چودہ لاکھ بوری گندم خریدنے کا ٹارگٹ مقرر،19خریداری مراکز قائم

:ضلع حافظ آباد میں محکمہ پاسکو کی جانب سے رواں سال ساڑھے چودہ لاکھ بوری گندم خریدنے کا ٹارگٹ مقرر ، ـ19خریداری مراکز قائم ۔گندم خریداری کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر محمدآصف رضا کی زیرِصدارت اجلاس منعقد ... مزید

جلال پور جٹاں،موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ..

پیر 24 جنوری 2022 23:32

جلال پور جٹاں،موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی

جلال پور جٹاں میںموٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق دومیلاں چوک کے قریب نواحی گائوں کوٹ رانجھا کے رہائشی چوہدری فلک شیر رانجھا اور ڈرائیور ... مزید

جلال پورپیروالا،موٹر وے ایم 5کئی مقامات پر دھند کے باعث ٹریفک کے لیے ..

بدھ 12 جنوری 2022 13:38

جلال پورپیروالا،موٹر وے ایم 5کئی مقامات پر دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند

موٹر وے ایم 5کئی مقامات پر دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے ،ترجمان  موٹر وے پولیس پیر والا کے مطابق شیرشاہ ملتان سے رحیم یار خان تک دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند  اوراوچ شریف انٹرچینج ... مزید

جلا ل پور جٹاں میونسپل کمیٹی کا اجلاس کل طلب

منگل 26 اکتوبر 2021 23:50

جلا ل پور جٹاں میونسپل کمیٹی کا اجلاس کل طلب

بلدیاتی اداروں کی بحالی کے بعد چیئر مین میونسپل کمیٹی جلا ل پور جٹاں سید عاشم علی نے میونسپل کمیٹی کا اجلاس 28اکتوبر بروز جمعرات کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں وفات پانیوالے کونسلر عبد السعید بٹ ، لیڈ ی ... مزید

حافظ آبادڈسٹرکٹ جیل میں محفل جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ..

بدھ 20 اکتوبر 2021 18:41

حافظ آبادڈسٹرکٹ جیل میں محفل جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہتمام

:حافظ آبادڈسٹرکٹ جیل میں سپریٹنڈنٹ جیل ملک بابر کی سرپرستی میں محفل جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی چوہدری شوکت علی بھٹی ایم این اے پاکستان تحریک انصاف، ... مزید

جلالپور بھٹیاں،اشتہاری مجرمان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن،  8 خطرناک ڈاکووں ..

جمعرات 16 ستمبر 2021 19:56

جلالپور بھٹیاں،اشتہاری مجرمان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، 8 خطرناک ڈاکووں سمیت 11 اشتہاری مجرمان گرفتار

:پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، کیٹیگری اے کے 8 خطرناک اشتہاری ڈاکووں سمیت 11 اشتہاری مجرمان گرفتار۔ڈی پی او حافظ آباد محمد معصوم کی قیادت میں حافظ آباد پولیس کی جانب سے اشتہاری مجرمان ... مزید

غیر قانونی ذخیرہ شدہ گندم کی ایک لاکھ 70ہزار بوریاں برآمد

جمعرات 6 مئی 2021 17:29

غیر قانونی ذخیرہ شدہ گندم کی ایک لاکھ 70ہزار بوریاں برآمد

:اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں واثق عباس نےجلاپور بھٹیاں کی دو رائس ملز کے گوداموں میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی جانے والی گندم کی ایک لاکھ 70ہزار بوریاں برآمد کر لیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے گندم برآمد کر کے ... مزید

تحریک لبیک کے احتجاجی دھرنےمیں پتھراؤ کے دوران زخمی ہونے والا کانسٹیبل ..

منگل 4 مئی 2021 17:48

تحریک لبیک کے احتجاجی دھرنےمیں پتھراؤ کے دوران زخمی ہونے والا کانسٹیبل زندگی کی بازی ہار گیا

:جلالپور بھٹیاں مازکو چوک کے مقام پرکالعدم تحریک لبیک پاکستان کے احتجاجی دھرنا میں پتھراؤ کے دوران زخمی ہونے والا کانسٹیبل زندگی کی بازی ہار گیا۔شہید کانسٹیبل دلبر حسین کو سر میں چوٹ آنے پر آر ایچ ... مزید

جلال پور جٹاں: کاروباری مندے اور ٹیکسوں سے تنگ تاجر برادری کے لئے نیا ..

جمعہ 26 مارچ 2021 18:18

جلال پور جٹاں: کاروباری مندے اور ٹیکسوں سے تنگ تاجر برادری کے لئے نیا پروفیشل ٹیکس وبال جان بن گیا

کاروباری مندے اور ٹیکسوں سے تنگ تاجر برادری کے لئے نیا پروفیشل ٹیکس وبال جان بن گیا ۔ تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی کی حدود میں متعلقہ میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کی حدود میں ضلع کونسل کاروباری حلقوں ... مزید

جلالپور بھٹیاں،مسافر بس اور ٹرایکٹرٹرالی میں تصاد، 8 افراد جاں بحق ..

جمعرات 12 نومبر 2020 19:34

جلالپور بھٹیاں،مسافر بس اور ٹرایکٹرٹرالی میں تصاد، 8 افراد جاں بحق ،20 زخمی

مسافر بس اور ٹرایکٹرٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق حافظ آباد روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

پیر 2 نومبر 2020 17:10

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 14 کرونا وائرس ... مزید

حافظ آباد پولیس کی ماہ ستمبر کی کارکردگی رپورٹ جاری

بدھ 14 اکتوبر 2020 20:16

حافظ آباد پولیس کی ماہ ستمبر کی کارکردگی رپورٹ جاری

: حافظ آباد پولیس نے ماہ ستمبر کے دوران منظم جرائم اور جرائم برخلاف مال کے خلاف مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوری ،ڈکیتی ،راہزنی،مویشی چوری ،موٹر سائیکل چوری جیسے سنگین جرائم میں ملوث51 چور ... مزید

جلالپور بھٹیاں، تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالہ سے کورونا وائرس سے بچاؤ ..

ہفتہ 12 ستمبر 2020 21:54

جلالپور بھٹیاں، تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالہ سے کورونا وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کے جائزہ کیلئے سیمینار کا انعقاد

کورونا ایمر جنسی کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالہ سے کورونا وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کے جائزہ کے لیے پاکستان کولیشن فار ایجوکیشن اور بنیاد فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار کا اہتمام کیا ... مزید

جلالپور بھٹیاں، ریسکیو 1122 کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری

منگل 1 ستمبر 2020 18:18

جلالپور بھٹیاں، ریسکیو 1122 کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری

ریسکیو 1122 حافظ آباد نے ماہ اگست 2020 میں 1019 ایمرجنسیز پر ریسپانس کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینیر احمد کمال کے مطابق ریسکیو 1122 حافظ آباد کو ماہ اگست 2020 کے دوران 18084 کالز موصول ہوئیں۔جن میں سے ... مزید

کمشنر گوجرانوالہ اور آر پی اوکاحافظ آباد میں محرم الحرام کے جلوسوں ..

جمعرات 27 اگست 2020 18:16

کمشنر گوجرانوالہ اور آر پی اوکاحافظ آباد میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

کمشنر گوجرانوالہ سید گلزار حسین شاہ اور آر پی او ریاض نذید گاڑا نے حافظ آباد میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے حوالہ سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کیے جانے والے انتظامات ... مزید

ضلع بھر میں 15سے 18اگست تک انسداد پولیو مہم جاری رہیگی،سی ای او ہیلتھ ..

پیر 10 اگست 2020 21:10

ضلع بھر میں 15سے 18اگست تک انسداد پولیو مہم جاری رہیگی،سی ای او ہیلتھ حافظ آباد

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ حافظ آباد ڈاکٹر رحمت اللہ ثاقب نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں 15اگست سے انسداد پولیو مہم شروع ہو گی۔انسداد پولیو مہم کے دوران دو لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائینگے ... مزید

Load More