Wana News in Urdu

News about Tehsil Wana تحصیل وانا کی خبریں - Read Local Wana News and Breaking Wana News on UrduPoint Local section of Wana Tehsil. Full coverage of Wana Pakistan including photos, videos and more.

وانا کی تازہ ترین خبریں

وانا ،مرحوم شکری کے بیٹوں عربستان اور قاسم خان شمشی خیل کے مابین33 سالہ ..

منگل 23 اپریل 2024 23:12

وانا ،مرحوم شکری کے بیٹوں عربستان اور قاسم خان شمشی خیل کے مابین33 سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی

میر عباس عرف میرکئی، سردار علی کا کا خیل اور مرحوم شکری کے بیٹوں عربستان اور قاسم خان شمشی خیل کے مابین33 سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی اس موقع پر احمد زائی کے 9 قبائل کے سرکردہ عمائدین اور علماء ... مزید

پاک افغان تجارتی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا ..

پیر 15 اپریل 2024 16:58

پاک افغان تجارتی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،گرینڈ جرگے کا فیصلہ

لوئر وزیرستان کے صدرمقام وانا میں پاک افغان انگوراڈا گیٹ کو افغانستان کے ساتھ علاقے کی سب سے بڑی تجارتی گزرگاہ بنانے کے لئے احمد زائی وزیر کے 9 بڑے قبیلوں کا دوسرا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ جرگہ سے خطاب ... مزید

لوئرجنوبی وزیرستان ،کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاںبحق ،10 افراد زخمی

پیر 18 مارچ 2024 23:13

لوئرجنوبی وزیرستان ،کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاںبحق ،10 افراد زخمی

ضلع لوئرجنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان بحق جبکہ 10 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔وانا،جنوبی وزیرستان ضلع لوئر کی تحصیل برمل علاقہ رغزائی میں اس وقت کمرے کی چھت گرگئی،جس ... مزید

جنوبی وزیرستان کے لوگوں کے لئے موبائل سروس میں بہتری کے اقدامات

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:22

جنوبی وزیرستان کے لوگوں کے لئے موبائل سروس میں بہتری کے اقدامات

جنوبی وزیرستان کے لوگوں کے لئے موبائل سروس میں بہتری کے اقدامات، پاک فوج کی کوششوں سے موبائل نیٹورک کمپنیوں نے جنوبی وزیرستان میں موبائل فون سروس کو بہتر بنادیا، ایک سال میں تقریباً 19 مقامات پر ... مزید

جنوبی وزیرستان پاک فوج کے زیر نگرانی شجرکاری مہم کا آغاز

منگل 12 مارچ 2024 23:02

جنوبی وزیرستان پاک فوج کے زیر نگرانی شجرکاری مہم کا آغاز

جنوبی وزیرستان پاک فوج کے زیر نگرانی شجرکاری مہم کا آغاز ، پاک فوج اور محکمہ جنگلات کے باہمی تعاون سے لدھا، کانی گرم، تیارزہ اور مکین میں شجرکاری، 120 ایکڑ رقبے پر چلغوزے کے 50 ہزار پودے لگانے کا آغاز ... مزید

جنوبی وزیرستان، پچھلے ایک سال سے مافیا اور سمگلروں کے باعث انتہائی ..

جمعرات 7 مارچ 2024 23:02

جنوبی وزیرستان، پچھلے ایک سال سے مافیا اور سمگلروں کے باعث انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہوگئی

خیبر پختون خواہ کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان پچھلے ایک سال سے مافیا اور سمگلروں کے باعث انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہوگئی ہیں ، مافیا کے مابین اپس کے اختلافات کی وجہ سے پاک افغان بارڈرز پر جاری ... مزید

وانا ،قبائلی عمائدین اور محکمہ کسٹم کے مابین نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی ..

بدھ 28 فروری 2024 22:52

وانا ،قبائلی عمائدین اور محکمہ کسٹم کے مابین نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ پر حالات کشیدہ

ضلع لوئر جنوبی وزیرستان وانا تنائی کے مقام پر بارگین ایسوسی ایشن بشمول قبائلی عمائدین اور محکمہ کسٹم کے مابین نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ پر حالات کشیدہ ، محکمہ کسٹم کوہاٹ ڈویڑن سے پکڑیں گئے ... مزید

کورکمانڈرسے اتمانزئی قبائلی عمائدین کی ملاقات

بدھ 28 فروری 2024 22:17

کورکمانڈرسے اتمانزئی قبائلی عمائدین کی ملاقات

کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات سے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے اتمانزئی قبائلی عمائدین نے ملاقات کی ، اتمانزئی قبائلی عمائدین نے پاک فوج کے غیر متزلزل جذبے کو سراہتے ہوئے کہا ... مزید

وانا ،محکمہ جنگلات سے وابستہ نگہبانوں کا تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ

جمعہ 23 فروری 2024 22:49

وانا ،محکمہ جنگلات سے وابستہ نگہبانوں کا تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ

ضلع لوئر جنوبی وزیرستان وانا میں محکمہ جنگلات سے وابستہ نگہبانوں نے تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگہبان ملک میراج ... مزید

جنوبی وزیرستان لوئر ،محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام پلانٹ فار پاکستان ..

جمعہ 23 فروری 2024 22:49

جنوبی وزیرستان لوئر ،محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام پلانٹ فار پاکستان مہم کا افتتاح

جنوبی وزیرستان لوئر ڈپٹی کمشنر ناصر خان نے محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام پلانٹ فار پاکستان مہم کا افتتاح کر دیا گیا ،محکمہ جنگلات لوئر وزیرستان کے دفتر میں تین کمیٹیوں پر مشتمل مقامی کسانوں میں اخروٹ، ... مزید

پی ٹی آئی امیدوارکی گاڑی پربم حملہ، محفوظ رہے ، پانچ افراد زخمی

بدھ 7 فروری 2024 21:51

پی ٹی آئی امیدوارکی گاڑی پربم حملہ، محفوظ رہے ، پانچ افراد زخمی

جنوبی وزیرستان میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کی گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے انتخابی امیدوار ... مزید

جنوبی وزیرستان ، بارودی دھماکے کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار زخمی

منگل 6 فروری 2024 17:46

جنوبی وزیرستان ، بارودی دھماکے کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان میں بارودی دھماکے کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے رستم بازار وانا میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار زخمی ... مزید

وانا، سکاؤٹس فورس اور محکمہ پولیس نے دو ٹرک یوریا کھاد چینی کے بیگز ..

ہفتہ 3 فروری 2024 23:07

وانا، سکاؤٹس فورس اور محکمہ پولیس نے دو ٹرک یوریا کھاد چینی کے بیگز میں افغانستان سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

سکاؤٹس فورس اور محکمہ پولیس نے دو ٹرک یوریا کھاد چینی کے بیگز میں افغانستان سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی ،محکمہ پولیس نے کاروائی کے بعد محکمہ زراعت جنوبی وزیرستان کے حوالے کردیئے گئے ،ذرائع سے معلوم ... مزید

وانا ،ملک رازمحمد وزیر کی گاڑی پر دھماکہ، بھائی ، بیٹے سمیت زخمی، ہسپتال ..

منگل 16 جنوری 2024 22:59

وانا ،ملک رازمحمد وزیر کی گاڑی پر دھماکہ، بھائی ، بیٹے سمیت زخمی، ہسپتال منتقل

ضلع جنوبی وزیرستان لوئر تحصیل برمل علاقہ اعظم ورسک تورہ گولہ کے ایریا گل دونہ غونڈئی سڑک کے کنارے میں ملک راز محمد وزیر کی گاڑی پر آئی ڈی کا دھماکہ ہوا جس میں ملک راز محمد وزیر سمیت ان کا بیٹا صلاح ... مزید

کھوکھلے نعروں پر یقین نہیں رکھتے، قومی اسمبلی کی سیٹ جیت کر وزیرستان ..

منگل 16 جنوری 2024 22:58

کھوکھلے نعروں پر یقین نہیں رکھتے، قومی اسمبلی کی سیٹ جیت کر وزیرستان کے لوگوں کی محرومیوں کا خاتمہ کرینگے،مولانا محمود عالم وزیر

جنوبی وزیرستان لوئر اینڈ اپر حلقہ این اے 42 سے آزاد امیدوار مولانا محمود عالم وزیر نے علمائے کرام کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہم کھوکھلے نعروں پر یقین نہیں رکھتے، اس بر قومی اسمبلی ... مزید

لوئر اور اپر جنوبی وزیرستان میں پچھلے تین سالوں سے بجلی غائب ، پینے ..

بدھ 10 جنوری 2024 23:17

لوئر اور اپر جنوبی وزیرستان میں پچھلے تین سالوں سے بجلی غائب ، پینے کی صاف پانی کا فقدان، گندے پانی سے بیماریاں پھیلنے لگیں

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع لوئر اور اپر جنوبی وزیرستان میں پچھلے تین سالوں سے بجلی غائب ، پینے کی صاف پانی کا فقدان ، گندے پانی پینے سے مختلف بیماریاں پھیلنے لگی۔تفصیلات کے مطابق ضلع لوئر اور اپر ... مزید

جنوبی وزیرستان ،پی ٹی آئی نے قیادت کی ہدایت پر الیکشن مہم کیساتھ جھنڈا ..

ہفتہ 6 جنوری 2024 22:39

جنوبی وزیرستان ،پی ٹی آئی نے قیادت کی ہدایت پر الیکشن مہم کیساتھ جھنڈا مہم کا آغاز کردیا

جنوبی وزیرستان پی ٹی آئی نے مرکزی قیادت کی ہدایت پر الیکشن مہم کیساتھ جھنڈا مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی رہنمائوں ہارون وزیر، عمران اللہ ، محمدنور اور ولی محمد ... مزید

جنوبی وزیرستان ،پی ٹی آئی نے قیادت کی ہدایت پر الیکشن مہم کیساتھ جھنڈا ..

ہفتہ 6 جنوری 2024 22:38

جنوبی وزیرستان ،پی ٹی آئی نے قیادت کی ہدایت پر الیکشن مہم کیساتھ جھنڈا مہم کا آغاز کردیا

جنوبی وزیرستان پی ٹی آئی نے مرکزی قیادت کی ہدایت پر الیکشن مہم کیساتھ جھنڈا مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی رہنمائوں ہارون وزیر، عمران اللہ ، محمدنور اور ولی محمد ... مزید

ضلع سائوتھ وزیرستان لوئر میں 182اپر اور 94 لوئر میں پولینگ سٹیشنز لسٹ ..

جمعرات 28 دسمبر 2023 20:20

ضلع سائوتھ وزیرستان لوئر میں 182اپر اور 94 لوئر میں پولینگ سٹیشنز لسٹ جاری

ضلع سائوتھ وزیرستان لوئر میں صوبائی حلقہ 110اور قومی حلقہ 42ٹوٹل 264پولینگ سٹیشنز جس میں 182اپر وزیرستان اور 94لوئر وزیرستان میں پولینگ سٹیشنز لسٹ جاری کی گئی ہیں۔ لوئر وزیرستان میں ٹوٹل رجسٹرڈ ووٹرز ... مزید

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سردی کی شدت میں اضافہ

ہفتہ 25 نومبر 2023 23:02

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سردی کی شدت میں اضافہ

خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سردی کی شدت میں اضافہ ، بازاروں میں انگیٹھی کی قیمت 2500 ہزار سے لے کر 8ہزار تک جا پہنچی۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر کے ساتھ منسلک قبائلی ... مزید

Load More