- Home
- Business
- Business News
- مبارک شاہ کی شہادت سے قوم ایک نڈر ،ایمان دار اور فرض شناش پولیس آفیسر سے محروم ہو گئی ہے، صدر ..
مبارک شاہ کی شہادت سے قوم ایک نڈر ،ایمان دار اور فرض شناش پولیس آفیسر سے محروم ہو گئی ہے، صدر پولیس سروسز آف پاکستان ایسوسی ایشن نسیم الزمان
پیر 17 جولائی 2017 20:25
(جاری ہے)
مبارک شاہ ایس پی قائد آباد تعینات تھے اور اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران دہشت گردی کا نشانہ بنے اور جام شہادت نوش کیا ، پولیس سروسز آف پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ پولیس سروسز آف پاکستان ایسوسی ایشن کے تمام افسران اور پوری قوم مبارک شاہ کی شہادت پر انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کی فیملی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مبارک شاہ نے اپنے آپ کو دہشت گردوں کے سامنے نا صرف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت کیا بلکہ ان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے شہادت کے اعلی منصب پر فائز ہوئے۔ آئی جی پی نسیم الزمان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پولیس سروسز آف پاکستان کے تمام افسران دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے میں کوئی کثر اٹھا نہ رکھیں گے۔Browse Latest Business News in Urdu
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
سندھ کے انڈسٹریل زونز میں انفرااسٹرکچر کو بہتر بنایا گیا ہے، جام اکرام اللہ دھاریجو
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا
ملک میں موٹرسائیکلز کی فروخت میں کمی، تھری ویلرز کی فروخت میں اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ریکارڈ
منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں، کاشف انور
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ای ڈی ایف پراجیکٹس کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت
نائجیریا میں عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرنے کی کل آخری تاریخ ہے ،ٹی ڈی اے ..
کراچی میں بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ، ٹی ..
جام کمال خان سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز کی ملاقات
آر سی سی آئی آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس 15 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی
100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی
برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی
منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں‘ کاشف انور
پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا
پاکستان کے معاشی حالات مالی سال 24ء کی پہلی ششماہی کے دوران بہتر ہوئے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ
قومی بچت کی سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم
کسی بھی ادارہ کا عہدہ امانت ہوتا ہے دیانت وامانت کا پاس ولحاظ اور امانت داری ایمان کا حصہ ہے، نائب صدر ..
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی
کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر کمی، ماہانہ بنیاد پر نمایاں اضافہ
چاول کی برآمد میں 76 فیصد سے زائد اضافہ، حجم 2.690 ارب ڈالر ریکارڈ
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر اب تک 60 فیصد سے زائد کمی
PSX Live Index
Updated: 10:44:01pm | 14-05-2024
Status: Closed | Volume: 574,182,210 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary