ْ مالی سال 19کے پہلے ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 1.93 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں

جمعہ 10 اگست 2018 22:10

ْ  مالی سال 19کے پہلے ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 1.93 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 19ء کے پہلے ماہ (جولائی) میں 1929.76 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے، جبکہ گذشتہ برس اس عرصے میں 1541.67 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔ مرکزی بینک سے جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جولائی 2018ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1929.76 ملین ڈالر رہی جو جون 2018 ء کے مقابلے میں 21.03 فیصد زائد ہے جبکہ جولائی 2017ء کے مقابلے میں 25.17 فیصد زائد ہے۔

بلحاظ ملک جولائی 2018ء کی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں (بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب437.48 ملین ڈالر، 433.42 ملین ڈالر، 280.34 ملین ڈالر، 277.51 ملین ڈالر، 199.31 ملین ڈالر اور 64.90 ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے جبکہ جولائی 2017ء میں ان ملکوں سے آنے والی رقوم بالترتیب 408.84 ملین ڈالر، 334.63 ملین ڈالر، 193.7 ملین ڈالر، 199.18 ملین ڈالر، 192.02 ملین ڈالر اور 52.08 ملین ڈالر تھیں۔

(جاری ہے)

جولائی 2018ء میں ملائشیا، ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر 236.80 ملین ڈالر رہیں جبکہ جولائی 2017ء میں ان ملکوں سی161.22 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ