سی سی پی نے علی بابا گروپ کی ٹیلی نار مائیکروفائنانس بینک میں شیئرز کے حصول کی منظوری دے دی

بدھ 7 نومبر 2018 18:28

سی سی پی نے علی بابا گروپ کی ٹیلی نار مائیکروفائنانس بینک میں شیئرز کے حصول کی منظوری دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2018ء) کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے مشہور کمپنی علی پے ہولڈنگ لمیٹڈ کی ٹیلی نار مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ میں 45% شیئرز کے حصول کی درخواست منظور کر لی ہے جس سے دنیا کے سب سے بڑے موبائل پیمنٹ پلیٹ فارم کی پاکستان میں داخلے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔علی پے 2004 میں جیک ما کی سربراہی میں بنائی گئی تھی جو کہ چین کے کثیرالقومی علی با با گروپ کا حصہ ہے اور ای کامرس ، ریٹیل، انٹر نیٹ اور ٹیکنالوجی میں خاص مہارت رکھتا ہے۔

جبکہ ٹیلی نار مائیکروفائنانس بینک پاکستا ن کا پہلا Scheduled مائیکروفائنانس بینک ہے جو کہ پاکستان میں مائیکروفائنانس اور متعلقہ مالیاتی خدمات فراہم کر رہا ہے۔کمپیٹیشن کمپیشن آف پاکستان نے رواں سال ابتک مختلف سیکٹرز میں 66 مرجرز، ایکووزیشنز اور جوائنٹ وینچرز کی منظوری دی ہے۔

(جاری ہے)

ان سیکٹرز میں پاور جنریشن ،آٹوموٹیو، انفارمیشن ٹیکنالوجی، آئل اور گیس اور فوڈ سیکٹرز شامل ہیں۔

اس سال کی گئی خاص ٹرانزیکشنز میں علی بابا سنگا پور ہولڈنگ کی جانب سے دراز۔کام کا حصول، ڈریگن پرائم ہانگ کانگ لمیٹڈ کی جانب سے OMV Pakistan Exploration GMBH کا حصول، ریاض بوٹلرز پرائیویٹ لمیٹڈ اور Lotte Chilsung Beverages میں جوائنٹ وینچر، پاک عرب ریفائنری کی جانب سے ٹوٹل پارکو لمیٹڈ میں شئیر ز کا حصول شامل ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان