جولائی تا دسمبرتجارتی خسارے میں 5فیصد کمی ریکارڈ ،

رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں برآمدات میں 24کروڑ ڈالرکا اضافہ

جمعہ 11 جنوری 2019 16:09

جولائی تا دسمبرتجارتی خسارے میں 5فیصد کمی ریکارڈ ،
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2019ء) جولائی تا دسمبرتجارتی خسارے میں 5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں برآمدات میں 24کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں تجارتی خسارہ 5 فیصد کمی کے بعد 16ارب 80کروڑ ڈالر رہا جبکہ جولائی تا دسمبر کے دوران برآمدات کا حجم 11 ارب 21کروڑ ڈالرجبکہ درآمدات کا حجم 28 ارب ڈالر سے زائد رہا۔

دسمبرمیں تجارتی خسارہ 15فیصدکم ہوا جبکہ برآمدات کا حجم 2ارب 8 کروڑڈالررہا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ترسیلات زر میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک کے مطابق 6ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نی 10ارب 71کروڑ80لاکھ ڈالر بھیجے، سب سے زیادہ ترسیلات سعودی عرب سی حاصل ہوئیں، دوسرے نمبر پرمتحدہ عرب امارات ہے۔دسمبر 2018 میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکا، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں)بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان( اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب 414.84 ملین ڈالر، 341.58 ملین ڈالر، 262.83 ملین ڈالر، 247.06 ملین ڈالر، 171.56 ملین ڈالر، اور 45.62 ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ