سندھ ہائیکورٹ ،سندھ میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل، طحہ رضا کی درخواست ضمانت کی سماعت ،تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت 20 جنوری کو طلب کرلیا

منگل 22 جنوری 2019 18:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) سندھ ہائیکورٹ میں سندھ میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل سابق صدر آصف زرداری کے شریک ملزم طحہ رضا کی درخواست ضمانت کی سماعت ،عدالت نے تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت تیس جنوری کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

منگل کوسپریم کورٹ کے حکم کے بعد کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ایف آئی اے نے تحقیقات کا ریکارڈ نیب جو فراہم کرنا شروع کردیا،اسٹنٹ اٹارنی جنرل کا سندھ ہائی کورٹ میں کہا کہ منی لانڈرنگ کیس کے تفتیشی نیب کو ریکارڈ دینے اسلام آباد گئے ہیں،جے آئی ٹی اور ایف آئی اے کا کراچی میں موجود ریکارڈ نیب کو دیا جارہا ہے،عدالت نے تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت تیس جنوری کو طلب کرلیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب