فلور ملزایسوسی ایشن پنجاب برانچ کے انتخابات 2019-20 کیلئے آواز گروپ کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب

جمعرات 22 اگست 2019 13:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2019ء) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب برانچ) کے انتخابات 2019-20 کیلئے آواز گروپ کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے ۔ آواز گروپ کی جانب سے ایسوسی ایٹ کلاس کیلئے 4 امیدوار میاں نسیم حسن ، سیٹھ محمد اسلم ، شہباز محمود اور عثمان مقبول راجپوٹ جبکہ کارپوریٹ کلاس میں بھی4 امیدواروں شیخ محمد خالد، شاہد اسحاق، ملک شاہد رمضان اور عثمان محمود کے نام دیئے گئے تھے۔

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب برانچ) کے انتخابات2019-20 کیلئے آواز گروپ کے مقابلے میں کسی بھی دوسرے گروپ یا فرد کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے گئے جس کے بعد گزشتہ چند سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی آواز گروپ نے بلامقابلہ ہی انتخابات جیت لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی30 ستمبر 2019 کو ریٹائرڈ ہونے والے ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب کے کارپوریٹ کلاس کے ممبران میںچوہدری عبدالجبارجبار، محمد نواز بٹ ، محمد وسیم ظفر، حافظ احمد قادرجبکہ ایسوسی ایٹ کلاس سے حبیب الرحمن خان لغاری، ملک محمد حفیظ ، ملک ممتاز حسین اور سلمان حامد شامل ہیں۔

30 ستمبر 2020 تک ممبران ایگزیکٹو کمیٹی (پنجاب) رہنے والے ممبران کارپوریٹ کلاس میاں محمد ریاض ، چوہدری افتخار احمد مٹو ، چوہدری عبدالرئوف مختار، چوہدری محمد جمیل جبکہ ایسوسی ایٹ کلاس میں آفتاب غنی مرزا،چوہدری جاوید اقبال گوندل، چوہدری عبدالمجید چیمہ اور شیخ محمد سعید شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ