ایس ایم ایز کی معاونت سے پائیدار ترقی ہو گی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں، عبدالرزاق داؤد

جمعرات 3 اکتوبر 2019 19:37

ایس ایم ایز کی معاونت سے پائیدار ترقی ہو گی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں، عبدالرزاق داؤد
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2019ء) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ایس ایم ایز کی معاونت سے پائیدار ترقی ہو گی اور اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر کے زیر اہتمام ’’گروتھ فار رورل ایڈوانسمنٹ اینڈ سسٹینبل پراگریس پراجیکٹ‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا کہ پاکستان میں اس قسم کے پراجیکٹس سے معاشی خوشحالی ہو گی، اس وقت لائیو سٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس 6 سالہ یورپی یونین فنڈڈ پراجیکٹ سے ملک میں غربت میں کمی واقع ہو گی، یہ پراجیکٹ سندھ اور بلوچستان کے چھوٹے درجے کے زرعی کاروباروں کو معاونت فراہم کرے گا، پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتیں بہت زیادہ ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایس ایم ایز کی معاونت سے پائیدار ترقی ہو گی اور اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ لائیو سٹاک اور ہارٹیکلچر میں بہتری کی ضرورت ہے، لائیو سٹاک اور ہارٹیکلچر میں ایس ایم ایز کو بہت زیادہ مسائل ہیں، اس پراجیکٹ سے لائیو سٹاک اور ہارٹیکلچر کو بھی کافی معاونت حاصل ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ زراعت سے وابستہ چھوٹے کسانوں، کاروباری افراد اور خواتین کیلئے یہ پراجیکٹ اہم ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ