برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر (آج ) تین روزہ ورلڈ ٹریول مارٹ لندن میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کریں گے

اتوار 3 نومبر 2019 16:00

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 نومبر2019ء) برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا آج (پیرکو) تین روزہ ورلڈ ٹریول مارٹ لندن میں پاکستان کے پویلین کا افتتاح کریں گے۔ یہ نمائش ایگزیل نمائشی سینٹر میں منعقد ہو رہی ہے جس میں سیاحت اور میزبانی کی صنعت سے وابستہ ادارے شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان ہر سال اس نمائش میں باقاعدگی سے شرکت کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔

پاکستان سے ہر سال اس نمائش میں ٹورآپریٹرز اورٹورازم ایجنٹس شرکت کرتے ہیں۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا4 نومبر کو تین روزہ ورلڈ ٹریول مارٹ لندن میں پاکستان کے پویلین کا افتتاح کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون بھی شریک ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی  ای ڈی ایف پراجیکٹس کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت

نائجیریا  میں   عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں جمع کرنے کی کل آخری تاریخ ہے   ،ٹی ڈی اے ..

کراچی میں   بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے   درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ، ٹی ..

جام کمال خان سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز  کی ملاقات

آر سی سی آئی آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس 15 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی

منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں‘ کاشف انور

پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  تیزی کارحجان برقرار  100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

پاکستان کے معاشی حالات مالی سال 24ء کی پہلی ششماہی کے دوران بہتر ہوئے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ

قومی بچت کی سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم