اسٹاک مارکیٹ میں ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

نئی پراڈکٹ ایسیٹ مینجمنٹ کمپنیوں کی جانب سے پیش کی جائے گی ، حسن رضا

جمعہ 3 جنوری 2020 19:45

اسٹاک مارکیٹ میں ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ متعارف کرانے کا فیصلہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2020ء) اسٹاک ایکسچینج کی انتظامیہ نے اسٹاک مارکیٹ میں ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ (ای ٹی ایف) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس حوالے سے گزشتہ روز ای ٹی ایف کے تعارف کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر حسن رضا نے بتایا کہ یہ نئی پراڈکٹ ایس ای سی پی کی گائیڈ لائنز کی روشنی میں ایسیٹ مینجمنٹ کمپنیوں کی جانب سے پیش کی جائیگی اور یہ فنڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹ کیے جائینگے جبکہ اس فنڈ میں میوچل فنڈز اور اسٹاک دونوں کے تحت حاصل کردہ مراعات شامل ہوں گی ۔

حسن رضا نے بتایا کہ دنیا کے 46ممالک میں یہ فنڈ ٹریڈ کیا جارہا ہے جس میں امریکا،جاپان،چین اور کینیڈا بھی شامل ہیں جبکہ اس فنڈ کا سالانہ ٹرن اوور 5.06ٹریلین امریکی ڈالر ہے ،تاہم اسٹاک مارکیٹ میں اس فنڈ کی ٹریڈنگ کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی