سی پیک اسپیشل اکنامک زونز پر کام میں تیزی لائی جائے،راولپنڈی چیمبر کا حکومت سے مطالبہ

منگل 14 جولائی 2020 23:18

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جولائی2020ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس نے حکومت پر زور دیا ہے کہ سی پیک اسپیشل اکنامک زونز پر کام میں تیزی لائی جائے صدرچیمبر صبور ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صنعتی پارکوں کو مقامی دستیاب وسائل سے مل کر تیار کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ کرونا وبا نے ملکی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ تاہم، حکومت پاکستان کی جانب سے تعمیراتی منصوبے کے اعلان کردہ پیکج کو مدنظر رکھتے ہوئے، خصوصی زونز پر کام تیز کیا جائے تاکہ کاروباری سرگرمیاںشروع ہو سکیں۔

(جاری ہے)

صدر چیمبر صبور ملک نے کہا کہ کرونا وبا میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنا ایک چیلنج سے کم نہیں انہوں نے کہا کہ بے روزگاری اس وقت ایک اہم چیلنج ہے اس پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ نجی شعبے کو مزید مراعات اور مواقع دیئے جائیں انہوں نے کہا کہ اقتصادی زونز پاکستان کو اپنی جی ڈی پی، غربت کے خاتمے اور بے روزگاری کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرسکتے ہیںانہوں نے کہا کہ سی پیک بلاشبہ ایک اہم میگا پروجیکٹ ہے جس کی کامیابی سے ملک اور خطے میں معاشی انقلاب آئے گاانہوں نے مزید کہا کہ چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے مابین مشترکہ منصوبے سے اعتماد سازی اور مقامی ملکیت میں اضافہ ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ