خطے میں پاکستان کی جغرافیا ئی سیا سی اہمیت ہے جسے سفارتی طور پر استعمال کیا جا نا چا ہیے،ایف پی سی سی آئی

جمعہ 18 ستمبر 2020 20:17

خطے میں پاکستان کی جغرافیا ئی سیا سی اہمیت ہے جسے سفارتی طور پر استعمال کیا جا نا چا ہیے،ایف پی سی سی آئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) خطے میں پاکستان کی جغرافیا ئی سیا سی اہمیت ہے جسے سفارتی طور پر استعمال کیا جا نا چا ہیے یہ بات ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان نے جغرافیا ئی سیا سی چیلنجزپر انٹر یکٹوویبنار کی صدارت کرتے ہوئے کئی جو فیڈریشن ہا ئوس کراچی میں بذریعہ ویڈلنک منعقد کی گئی ۔ ویبنا ر میں ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان،بین الاقوامی تعلقا ت کی سنیئر تجزیہ کا ر، ماہر معاشیات کے علاوہ قیصراشیخ ، کو آرڈینٹر وویمن انٹر پر نیورزایف پی سی سی آئی ، پروفیسرڈاکٹر شائستہ تبسم، چیئر مین شعبہ بین الاقو امی تعلقا ت، جا معہ کراچی، اپلا ئیڈاکنا مکسریسر چ سینٹر (AERC)سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آگر علی ریسر چ اکانومسٹ،ڈاکٹر سیما شفیق خان، ڈائر یکٹر PITAD، پروفیسرڈاکٹر عبدالجبار، صدر پاکستان سو سائٹی نیوروسائنسدان، ناصر حیات مگوں ، سابق صدر کراچی چیمبر آف کامر س، ایف پی سی سی آئی کی پاکستان تر کی بز نس کو نسل کے چیئر مین امجد رفیع اور ڈاکٹر صبا شیخ نے شر کت کی ۔

(جاری ہے)

ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان نے تبا دلہ خیال کرتے ہو ئے کہاکہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے معاملے پر افغا نستان ، ایران اور خاص طور پر بھارت کے ساتھ مشکل سفا رتی تعلقا ت ، چین کا بین الاقوامی اثر ورسوخ بڑھا دیا ہے ۔ عالمی میدا ن امریکہ کی حیثیت کچھ خلیجی ممالک کے ذریعہ اسرائیل کی قبولیت حالیہ تا ریخ کے چند واقعا ت ہیں جنہو ں نے عالمی سطح پر جغرافیا ئی سیا ست کو کو تبد یل کر دیاہے ۔

قیصرا شیخ نے کہا کہ فو جی ، معا شی استحکام ، نظریا تی قیادت اور گڈگو رننس ایک مضبو ط قو م کے چا رستو ن ہیں ، خوش قسمتی سے پاکستان کی فو ج مضبو ط تا ہم معا شی نمو ، مضبوط قیادت اور اچھی حکمرانی خطے میں ہماری اہمیت کو مزید بڑھا ئے گی ۔پروفیسر ڈاکٹر شا ئستہ تبسم نے دہشت گردی ، پاک افغان تعلقا ت ، پاک ایران تعلقات اور امریکہ کے ساتھ ہما رے معا شی اور سیا سی تعلقا ت پر اس کے اثرا ت ، مشر ق وسطیٰ میں ابھر تے ہو ئے منظر نا مے کی وجہ سے پا کستان کو در پیش مسا ئل پر بات کی ۔

انہو ں نے کہاکہ مو جو دہ عا لمی سیا سی منظر نا مہ بین الاقوامی پلیٹ فا رمز پر ہما ری مضبو ط سفا رتی موجو دگی کا مطا لبہ کرتی ہے ۔ ڈاکٹر اصغر نے کہاکہ کو ویڈ- 19 نے ہمیں یہ سبق دیا ہے کہ در آمدی انحصار اور مشر ق وسطیٰ سے تر سیلا ت زر پر انحصار ان وجو ہا ت میں سے ایک ہے جو ہما ری سیا سی پو زیشن کو کمزور بنا رہی ہے ۔ ڈاکٹر سیما شفیق خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے کہاکہ چین پاکستان اور CPECواحد طا قت ہے جو ہما رے خطے میں ہندوستا ن کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ پر قابو پا سکتی ہے اور ہمیں اسے مو ثر سفا رتی حکمت عملی کے ساتھ منظم کرنا چا ہیے ۔

پروفیسر ڈاکٹر عبدالجبار نے کہاکہ ایک کمزور معیشت خطے میں اثر و رسو خ پیدا نہیں کر سکتی۔ پاکستان کو اندرونی طور پر در پیش مسا ئل کے با رے میں بات کر تے ہو ئے انہو ں نے کہاکہ افقی اور عمودی پولر ائز یشن ہما ری داخلی طا قت کو کمزور کر رہی ہے اور پاکستان کو بیرونی معاملا ت میں ایک متا ثر کن قو م کی حیثیت سے ابھر نے کے لیے اندرونی طو رپر مضبو ط بننا ہو گا ۔ نا صر حیات مگوں نے سیا سی میدا ن پر بہتر اثرورسو خ حاصل کرنے کی ہما ری کو ششو ں میں پاک چین تعلقا ت اور CPECکی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔تقریب کے اختتام پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان نے زور دیا کہ علاقا ئی اور بین الاقوامی محا ز پر چیلنجو ں کا مقابلہ مل کر کیا جا سکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب