پاکستان کی ایکسپورٹس 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نومبر کے ماہ میں ریکارڈ 2 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد کی ایکسپورٹس کی گئیں، گزشتہ 10 سال کے دوران نومبر کے ماہ میں یہ ایکسپورٹس کے حجم کی سب سے بلند شرح رہی

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 دسمبر 2020 23:48

پاکستان کی ایکسپورٹس 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 دسمبر2020ء) پاکستان کی ایکسپورٹس 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، نومبر کے ماہ میں ریکارڈ 2 ارب 15 کروڑ ڈالرز سے زائد کی ایکسپورٹس کی گئیں، گزشتہ 10 سال کے دوران نومبر کے ماہ میں یہ ایکسپورٹس کے حجم کی سب سے بلند شرح رہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود کی جانب سے ملکی ایکسپورٹس میں اضافے کے حوالے سے خوشخبری سنائی گئی ہے۔




سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم کے مشیر کی جانب سے بتایا گیا کہ گزشتہ 10 سالوں کے دوران گزشتہ سال نومبر کے ماہ میں پہلی مرتبہ ایکسپورٹس کا حجم 2 ارب ڈالرز سے تجاوز کیا تھا، جبکہ اب نومبر 2020 میں کرونا بحران کے باوجود پاکستانی ایکسپورٹس کا حجم 2 ارب اور 15 کروڑ ڈالرز سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ رواں مالی سال کے ابتدائی 5 میں کل ایکسپورٹس کا حجم 9 ارب 73 کروڑ ڈالرز سے زائد رہا، جو کہ گزشتہ برس کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً 200 ملین ڈالرز زائد ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے بھی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کی برآمدات میں مضبوط بحالی کا آغاز ہوا ہے۔
                                                               

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ