سعودی عرب کی الاطویرقی اسٹیل نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری میں حصہ لینے میں دلچسپی ظاہر کی؛چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل

بدھ 16 جولائی 2014 18:44

سعودی عرب کی الاطویرقی اسٹیل نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری میں حصہ لینے میں دلچسپی ظاہر کی؛چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 16جولائی 2014ء) وزیر مملکت وچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی الاطویرقی اسٹیل نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری میں حصہ لینے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا تمام تر پراسیس نجکاری کمیشن کرے گا، الاطویرقی اسٹیل کے حکام نے غیر رسمی گفتگو میں یہ دلچسپی ظاہر کی ہے جس پر انہیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ نجکاری پروگرام میں حصہ لینے کے خواہاں دیگر مختلف بین الاقوامی اداروں کی طرح انہیں بھی سہولت فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر دلچسپی ظاہر کرنے والے اداروں میں سعودی عرب کی الطویرقی ملز بھی شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کوریا کے سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی اکنامک زون تعمیر کرنے پر رضامند ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں جنوبی کوریا کے وزیر تجارت اور ان کی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دے رکھی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی