وزیراعلیٰ پنجاب سے چین کے انوسٹمنٹ بینکنگ گروپ کے وفد کی ملاقات ، پنجاب میں سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال

جمعہ 18 جولائی 2014 18:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کے آئی سی بی سی کے انویسٹمنٹ بینکنگ گروپ کے جنرل منیجر لی جن کی قیادت میں وفد نے یہاں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران پنجاب میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات پر بات چیت ہوئی۔وزیراعلی محمد شہبازشریف نے چینی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی بڑی گنجائش موجود ہے۔

صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے انتہائی ساز گار ماحول پیدا کیا گیاہے۔انہوں نے کہاکہ بیرونی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے لئے ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔چین کی متعدد کمپنیوں نے پنجاب میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی ہے۔انویسٹمنٹ بینکنگ گروپ کی پنجاب میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے- انہوں نے کہاکہ پنجاب سرمایہ کاری بورڈ سرمایہ کارو ں کے مسائل کے حل اور انہیں سہولتوں کی فراہمی کیلئے کام کر رہاہے۔

(جاری ہے)

جنرل منیجرانویسٹمنٹ بینکنگ گروپ پنجاب میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لئے چینی سرمایہ کاروں کو راغب کریں گے۔انڈسٹریل پارکس میں بھی سرمایہ کاری کریں گے۔صدر آئی سی بی سی اسلام آباد برانچ مسٹرہی شنگھاؤ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری توانائی اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی