حکومت مارجن ، ٹیکسزمیں سبسڈی فراہم کر کے عوام کو ریلیف دے آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن

عالمی مارکیٹ میں قیمت 85 ڈالر فی بیرل ،لیبر کی کمی کی وجہ سے کئی بحری جہاز ان لوڈنگ ہونے کے انتظارمیںکھڑے ہیں

بدھ 20 اکتوبر 2021 12:16

ْاسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین طارق وزیرعلی نے کہا ہے کہ اگرچہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیںبڑھ رہی ہیں تاہم حکومت مارجن اور ٹیکسزمیں سبسڈی فراہم کر کے عوام کو ریلیف دے ،گزشتہ کچھ عرصے سے آئل مارکیٹنگ کمپنیاں بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں لیکن اس کے باوجود عوام کے وسیع تر مفاد میں حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

ملاقات کے لئے آنے والے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کو کم سے کم سطح پر برقرار رکھا گیا ہے تاکہ قیمتیں کنٹرول رکھی جا سکیں تاہم مجموعی طور پر تمام ٹیکسز میں کمی کر کے عوام کو مزید ریلیف دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 85 ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکی ہیں،امریکہ میںاس وقت کئی بحری جہاز ان لوڈنگ کے انتظار میں کھڑے ہیں اورلیبر کی کمی کے باعث انہیں ان لوڈ ہونے میں 6 سے 8 ماہ کا وقت درکار ہے ،اسی طرح امریکی ریاست ٹیکساس میں 2020 جولائی میں تیل کہ جوقیمت 1.5 ڈالر تھی اب وہ 3 ڈالر ہے جبکہ کیلیفورنیا میں 6 ڈالر ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ مجموعی حالات کی وجہ سے گزشتہ کچھ عرصے سے آئل مارکیٹنگ کمپنیاں بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں لیکن اس کے باوجودہماری کوشش ہے کہ عوام کی مشکلات میں کمی کے لئے حکومت کے شانہ بشانہ چلا جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ