مقبوضہ کشمیر: موبائل ، انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر تاحال بحال نہ ہو سکی
جمعہ 19 ستمبر 2014 21:26
سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ کے مسلسل دعوؤں کے باجود موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس تاحال مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکی ہے جس کے باعث متاثرین سیلاب کی مشکلات دو چند ہو چکی ہیں۔شدید سیلاب کے باعث مقبوضہ وادی کشمیر دنیا سے مکمل طور پر کٹ چکی ہے ۔ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔
مقبوضہ وادی میں ٹیلی کام شعبے سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ صارفین کو ایک ہفتے کیلئے فون کالز کی مفت سہولت دی گئی ہے جبکہ سرینگر کے علاقے بٹہ مالو کے رہائشی محمد عبداللہ کا کہنا ہے کہ وہ پورا دن محض تین کالیں کر سکے ۔ انہوں نے کہا کہ نیٹ ورک مسلسل مصروف ملتا ہے۔ ڈلگیٹ کے ایک رہائشی مختار احمد نے کہا کہ خراب موبائل فون سروس کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات بڑھ چکی ہیں۔(جاری ہے)
Browse Latest Business News in Urdu
فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے شروع ہوگی
چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد
آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ
موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق
کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..
لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ
سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..
یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے
حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..
PSX Live Index
Updated: 01:45:01pm | 02-05-2024
Status: Open | Volume: 285,042,818 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary