ملکی مارکیٹوں میں سونا مسلسل مہنگا ،

سونے کی فی تولہ قیمت 48 ہزار 300 روپے سے بڑھ کر 48 ہزار 600 روپے ہوگئی

منگل 14 اکتوبر 2014 21:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے جس کے باعث ملکی مارکیٹوں میں بھی سونا مسلسل مہنگا ہوتا جارہا ہے، منگل کو 6 ڈالر کے اضافے سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس سونے کی قیمت 1233 ڈالر پر جاپہنچی جس کے بعد پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز بھی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی جس سے کراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آبا ، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 48 ہزار 300 روپے سے بڑھ کر 48 ہزار 600 روپے ہوگئی اسی طرح 257 روپے کے اضافے سے سونے کی دس گرام قیمت 41 ہزار 657 روپے پر جاپہنچی جبکہ 30 روپے کے اضافے سے ملک بھر میں چاندی کی فی تولہ قیمت 720 روپے سے بڑھ کر 750 روپے ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..