ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں 53 مختلف آسامیوں کیلئے 12 ہزار سے زائد افراد نے بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کرادیں

جمعرات 20 نومبر 2014 23:31

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں 53 مختلف آسامیوں کیلئے 12 ہزار سے زائد افراد نے بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کرادیں حکومت کی جانب سے 20 نومبر تک اکاؤنٹنٹ کی 2‘ لیبارٹری ٹیکنیشن کی 2 ‘ ای سی جی ٹیکنیشن کی 2‘ ایکسرے ٹیکنیشن کی 1‘ آپریش تھیٹر اسسٹنٹ کی 1‘ سٹور کیپر کی 1‘ وارڈ بوائے کی 20‘ وارڈ سرونٹ کی 11‘ وارڈ کلینر کی 11‘ مالی کی 1‘ سویپر کی 1 نشست کیلئے 12 ہزار 733 امیدواروں نے لمبی لائنوں کے ذریعے درخواستیں جمع کرائی ہیں جس میں معذور افراد کیلئے 15 فیصد اور اقلیتوں کیلئے 5 فیصد کوٹہ بھی مقرر کیا گیا ہے بھرتی حکومت پنجاب کے کنٹریکٹ پالیسی 2004ءء کے مطابق کی جائیگی سکیل 1 سے 6 تک کے امیدواروں کے انٹر ویو 3 دسمبر 2014ءء کو صبح 9بجے‘ سکیل 7 سے 11 کیلئے 11 دسمبر کو لئے جائینگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..