لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا،

ایل ایس ای 25انڈیکس121.42پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5550.18 پربندہوا

پیر 1 دسمبر 2014 23:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس121.42پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5550.18 پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر88کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔28کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،13کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 47 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل16لاکھ11ہزار200حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں بنک آف پنجاب لمیٹڈکے4لاکھ56ہزار500 حِصص۔پاکستان انٹر نیشنل ائر لائنز کارپوریشن لمیٹڈکے2 لاکھ18 ہزار500 حصص جبکہ کے الیکٹرک لمیٹڈ کے2 لاکھ18ہزار حِصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت15.40روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت22.07روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط