حکومت سندھ نے گندم کے رواں فصل کی امدادی قیمت 1200سے بڑھاکر 1250روپے فی 40کلو مقرر کی تھی،قائم علی شاہ ،

سال2015میں آنیوالے فصل کیلئے گندم کی امدادی قیمت مزید بڑھاکر 1300روپے 40فی کلو گرام کردی گئی ہے تاکہ صوبے میں زیادہ سے زیادہ گندم اوگانے کیلئے آبادگاروں کی حوصلہ افزائی کی جا سکے، زراعت ہماری معیشت کیلئے ریڑھ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور پی پی پی حکومت اس شعبے میں مراعات اور جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کراکرزیادہ پیداوار کیلئے ترقی چاہتی ہے،وزیر اعلی سندھ

پیر 8 دسمبر 2014 23:20

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے گندم کے رواں فصل کی امدادی قیمت 1200سے بڑھاکر 1250روپے فی 40کلو مقرر کی تھی،جبکہ سال2015میں آنے والے فصل کیلئے گندم کی امدادی قیمت مزید بڑھاکر 1300روپے 40فی کلو گرام کردی گئی ہے تاکہ صوبے میں زیادہ سے زیادہ گندم اوگانے کیلئے آبادگاروں کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ زراعت ہماری معیشت کیلئے ریڑھ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور پی پی پی حکومت اس شعبے میں مراعات اور جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کراکرزیادہ پیداوار کیلئے ترقی چاہتی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے میں اس وقت 14ملین ایکڑ زمین پر گندم کاشت کی جا رہی ہے،جس کیلئے حکومت زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے آبادگاروں کو موثراور سرٹیفائیڈ بیج فراہم کرنے کیلئے کوشش کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ نے سکرنڈ ریسرچ سینٹر کے ذریعے شہید بینظیر بھٹو کے نام سے گندم کی ایک نئی ورائٹی متعارف کرائی،جس کو گذشتہ سال80فیصد آبادگاروں نے کاشت کیا اور فی ایکڑ 80من پیداوار حاصل کی اور یے وہ طاقتور سیڈ ہے جوکہ سیلائن(کلر والی) زمین پر بھی اچھی پیداوار دے سکتی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے لوکل باڈیز کے الیکشن کے متعلق کچھ حلقوں کے تاثرات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ سندھ وہ پہلا صوبا ہے جس نے سب سے پہلے لوکل باڈیز کا قانون پاس کیا اور ڈی لمیٹیشن مکمل کی، لیکن کچھ لوگوں نے سندھ حکومت کی جانب سے کی گئی ڈی لمیٹیشن کو عدالت میں چیلنج کیا اور عدالت نے یے کام اب الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سپرد کیا ہے،انہوں نے کہا کہ ہم عدالت کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے لوکل باڈیز کی الیکشن کرانے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی