ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

جمعہ 3 مئی 2024 22:40

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2024ء) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1400روپے سستا ہو کر 2لاکھ23ہزار600روپے کا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو دس گرام سونے کی قیمت میں1201روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت2لاکھ5ہزار418روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں11ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا2297روپے پر آگیا ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کی بجٹ تجاویز میں صنعتکاری کو فروغ دینے کے لیے ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100 انڈکس نے 75ہزارپوائنٹس کی ایک اورنفسیاتی حدکوعبورکرلیا

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں ایک فیصد کی کمی ریکارڈ

صنعتیں سونے کا انڈہ دینے والی مرغی ہے، مارنے سے گریز کیا جائے،صنعت دوست اقدامات معاشی  خوشحالی لائیں ..

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم

کاٹی کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے جمعہ کو ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 75400پوائنٹس ..

انویسٹرکوجمہوریت آمریت یا بادشاہت سے کوئی غرض نہیں ہوتی،میاں زاہد حسین

انویسٹرکوجمہوریت آمریت یا بادشاہت سے کوئی غرض نہیں ہوتی،میاں زاہد حسین

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم

پٹرول وآٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود منافع خورقیمت کم نہیں کررہے۔ محمد حسین محنتی

عراق   اور شام میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت   کیلئے  درخواستیں طلب