کراچی، ملکی ترقی کیلئے ایف بی آر ٹیکس قوانین کا ازسرنوجائزہ لے، میاں زاہد حسین

جمعرات 16 اپریل 2015 16:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء ) ایف بی آر ٹیکس گزاروں پر بوجھ بڑھائے بغیر آمدنی میں اضافہ کیلئے اپنے عملہ کی استعداد میں اضافہ اور جدید ترین آئی ٹی انفراسٹرکچر روشناس کروائے تاکہ ملکی ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔ ٹیکس چوری، اختیارات کے غلط استعمال اور دیگر معاملات بہتر بنانے کیلئے تمام قوانین کا ازسرنو جائزہ بھی لیا جائے اور کسی تبدیلی سے قبل کاروباری برادری کو اعتماد میں کیا جائے۔

یہ بات پاکستان بزنس اینڈ انٹلیکچول فورم کے صدر اور سندھ کے سابق وزیر برائے آئی ٹی میاں زاہد حسین نے چئیرمین ایف بی آر طارق باجوہ سے کراچی میں ایک ملاقات کے دوران کہی۔انھوں نے کہا کہ زیر زمین معیشت کا حجم بڑھ رہا ہے جس کو ختم کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا اور ہم ہمیشہ غیروں کے دستنگر رہینگے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی میں برسر اقتدار گروپ اپوزیشن کا استحصال کر رہا ہے ۔

نہ انھیں اہم میٹنگز میں بلایا جاتا ہے نہ اسکے مسائل سنے جاتے ہیں اور اہم فیصلوں میں ایک نہیں سنی جاتی۔اس موقع پر چئیرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہا کہ ملکی ترقی میں کاروباری برادری کا کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور انکے کے مسائل کے حل کیلئے ایف بی آر دروازے ہمیشہ کھلے ملینگے۔ انھوں نے کہا کہ ایف بی آر کا معیار ترقی یافتہ ممالک کی ٹیکس اتھاریٹیز کی سطح پر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انھوں نے میاں زاہد حسین کو کاروباری برادری کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد کے دورے کی دعوت دی اور قابل عمل بجٹ تجاویز بھی طلب کیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی  ای ڈی ایف پراجیکٹس کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ای ڈی ایف پراجیکٹس کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت

نائجیریا  میں   عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں جمع کرنے کی کل آخری تاریخ ہے   ،ٹی ڈی اے ..

نائجیریا میں عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرنے کی کل آخری تاریخ ہے ،ٹی ڈی اے ..

کراچی میں   بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے   درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ، ٹی ..

کراچی میں بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ، ٹی ..

جام کمال خان سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز  کی ملاقات

جام کمال خان سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز کی ملاقات

آر سی سی آئی آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس 15 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

آر سی سی آئی آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس 15 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی

منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں‘ کاشف انور

منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں‘ کاشف انور

پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن

پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  تیزی کارحجان برقرار  100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

پاکستان کے معاشی حالات مالی سال 24ء کی پہلی ششماہی کے دوران بہتر ہوئے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ

پاکستان کے معاشی حالات مالی سال 24ء کی پہلی ششماہی کے دوران بہتر ہوئے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ

قومی بچت کی سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل

قومی بچت کی سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل