تعمیر مائیکرو فنانس بینک اور ٹیلی نارکی ادائیگیوں میں سہولت کیلئے نئی سروسز کا آغاز

جمعہ 29 مئی 2015 18:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء)تعمیر مائیکرو فنانس بینک اور ٹیلی نار پاکستان نے مختلف اقسام کی ادائیگیوں میں سہولت کیلئے نئی سروسز شروع کی ہیں۔

(جاری ہے)

ٹیلی نار سے جاری بیان کے مطابق ” ایزی پے “ سروسز سے پے منٹس کی مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جس کے تحت صارفین اپنے ایزی پیسہ موبائل اکا?ئنٹ کے ذریعے ملک بھر کے65 ہزار سے زائد ایزی پیسہ شاپس کے ذریعے رقوم کی ترسیل کرسکیں گے جبکہ وہ بحفاظت طریقے سے اپنے کریڈٹ اور ڈیبیٹ کارڈز بھی استعمال کرسکیں گے۔ اضافی سہولیات سے استفادہ کیلئے صارفین کو کوئی اضافی اخراجات بھی ادا نہیں کرنے پڑیں گے۔ .

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے