- Home
- Business
- Business News
- آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
جمعہ 13 جون 2025 13:03

(جاری ہے)
اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران چھوٹی گاڑیوں کی فروخت میں 35 ہزار 681 یونٹس یعنی 39.40 فیصدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
پاما کی رپورٹ کے مطابق سازگار انجینئرنگ کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر 67 فیصد جبکہ 18 سالانہ اضافہ ہوا ہے۔ مزید براں انڈس موٹر کمپنی کی ماہانہ فروخت میں 48 فیصد جبکہ سالانہ فروخت میں 136 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ اسی طرح ہنڈ اٹلس کارز کی ماہانہ فروخت 17 فیصد جبکہ سالانہ فروخت میں 69 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہنڈائی نشاط کی تیار کردہ گاڑیوں کی ماہانہ فروخت میں 45 فیصد جبکہ سالانہ فروخت میں 58 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ پاما کے اعدادو شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں ٹرکوں اور بسوں کی فروخت میں مئی 2025 کے دوران 147 فیصد جبکہ مئی 2025 میں 17 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے ۔Browse Latest Business News in Urdu
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
واضح نظرآرہا منی بجٹ بھی آئے گا ،مہم جوئی بھی جاری رہے گی ‘ خادم حسین
رواں مالی سال کا وفاقی بجٹ متوازن بجٹ ہے، سابق صدر ملتان چیمبر آف کامرس میاں راشد اقبال
رواں مالی سال کا وفاقی بجٹ متوازن بجٹ ہے، میاں راشد اقبال
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
ماسکو ٹرین سروس تاریخی اقدام ، روس،یورپ وافریقی ممالک کے ساتھ تجارت کی نئی راہیں کھلیں گی،شاہد عمران
وزیر اعلیٰ پنجاب کا نئے ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، سیف الرحمان
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے جدید زراعت کا فروغ، پریسیڑن زراعت کا نیا آغاز
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
نائجیریا انرجی2025 میں شرکت کے لئے درخواستیں 20جون تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی
2000مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی پیر کو ہو گی
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
واضح نظر آرہا منی بجٹ بھی آئے گا ،مہم جوئی بھی جاری رہے گی ‘ خادم حسین
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود کو 7 فیصد تک کم کیا جائے،مہنگائی میں کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانا ..
حکومت گرین انرجی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے مگر درآمدی پینلز پر 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ ..
ایف پی سی سی آئی کا فنانس بل سے سخت ٹیکس اقدامات واپس لینے کا مطالبہ
کرک میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے قیام پراتفاق
گاڑیوں کی فروخت میں 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 28 فیصد کا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے اضافہ ریکارڈ
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
ملکی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم‘ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے "منرلز کمپلیکس" کا قیام
PSX Live Index
Updated: 02:14:02pm | 14-06-2025
Status: Closed | Volume: 968,346,528 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary