سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے

جمعہ 13 جون 2025 17:08

سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2025ء) پاکستان کی سعودی عرب کو برآمدات میں گزشتہ مالی سال 41 فیصد سے زائد اضافہ ہوا اوربرآمدات 710.3 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں ۔ تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے اشیاء اور خدمات کی مجموعی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں ۔ سعودی عرب کو اشیاء و خدمات کی مجموعی برآمدات گزشتہ سال میں 1.08 ارب ڈالرز رہیں ۔

(جاری ہے)

وزارت خارجہ نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں بتایا کہ سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کئے۔سعودی عرب کی کمپنی ''الوافی انرجی'' نے گزشتہ برس ''شیل پاکستان'' کے اکثریتی حصص حاصل کیے۔سعودی جنرل ہسپتال ڈھائی سو ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔اس منصوبے کے تحت لاہور اسمارٹ سٹی میں 300 بستروں پہ مشتمل ہسپتال قائم کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ماسکو ٹرین سروس تاریخی اقدام ، روس،یورپ وافریقی ممالک کے ساتھ تجارت کی نئی راہیں کھلیں گی،شاہد عمران

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نئے ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، سیف الرحمان

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے جدید زراعت کا فروغ، پریسیڑن زراعت کا نیا آغاز

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے جدید زراعت کا فروغ، پریسیڑن زراعت کا نیا آغاز

سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے

سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے

آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی  کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال  میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما

نائجیریا انرجی2025  میں شرکت کے لئے درخواستیں 20جون  تک  جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی

2000مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی پیر کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی

واضح نظر آرہا منی بجٹ بھی آئے گا ،مہم جوئی بھی جاری رہے گی ‘ خادم حسین

زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے

مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود کو 7 فیصد تک کم کیا جائے،مہنگائی میں کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانا ..

حکومت گرین انرجی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے مگر درآمدی پینلز پر 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ ..