ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ

جمعہ 13 جون 2025 18:27

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 61 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,600 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 61 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 4,023 روپے اضافے کے بعد 305,984 روپے سے بڑھ کر 310,007 روپے ہوگئی اور 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 280,495 روپے سے بڑھ کر 284,183 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 35 روپے اضافے کے بعد 3,780 اور دس گرام چاندی کی قیمت 30 روپے اضافے کے بعد 3,240 ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,375 ڈالر سے بڑھ کر 3،417 ڈالر ہو گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں پائیدار ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے طویل مدتی اور مستقل اقتصادی پالیسیوں کی فوری ..

پولیس  افسران کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 14 سال کے بعد 2.1 ارب ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ کا 131واں اجلاس،6 نکاتی ایجنڈے پر غور

او آئی سی سی آئی کا ملک میںموسمیاتی تبدیلیوں اور سیلاب کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہار

ایس ای سی پی نے پاکستان کے سوشل سیکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے میں انشورنس کے کردار کا احاطہ کیا

صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ  کا  حبیب بینک لمیٹڈ  کے ریجنل ہیڈ ریٹیل   سمیت  سینئر نمائندوں ..

ایس ای سی پی  کا  پاکستان کے سوشل سکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے میں انشورنس کے کردار کا احاطہ،رپورٹ جاری ..

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کا  اضافہ

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں نادرا کا ای سہولت کانٹر قائم کیا جائے گا،قیصر شمس گچھا

یوورو زون میں  مہنگائی کی سالانہ شرح  اضافے سے 2 فیصد تک پہنچ گئی

جاپان میں چاول کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ