پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

جمعہ 13 جون 2025 18:27

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 29 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 282 روپے 96 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 37 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 749 روپے 77 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 734 روپے 87 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 924 روپے 86 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 63 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 283 روپے اور قیمت فروخت 285 روپے 50 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت 15 روپے سستا، فی کلو نئی قیمت 475 روپے مقرر

چین ،پاکستان کا جنوبی ایشیا ء میں تعاون بحال کرنے کیلئے سارک کے متبادل پر غور خوش آئند ہی: علی عمران آصف ..

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار

چینی کی قیمتیں قابو سے باہر، اوپن مارکیٹ میں فی کلو 200 روپے تک جا پہنچی

مسابقتی کمیشن کی کاروباری گٹھ جوڑ اور گمراہ کن مارکیٹنگ کے خلاف کارروائیاں

ایف پی سی سی آئی کی بجٹ کانفرنس میں اہم تکنیکی مسائل پر روشنی ڈالی گئی

ایس ای سی پی کے ایڈجوڈیکیشن ڈویژن نے 2024-25ء میں 1,761کیسز کے فیصلے کیے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,500 روپے کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,500 روپے کمی ریکارڈ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے بزنس کمیونٹی کے قائدین کی ملاقات، ایک سال توسیع ملنے پر مبارکباد

فیصل آباد چیمبر کے زیر اہتمام تقریب،سرینا ہوٹلز کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پردستخط  کیے گئے

ممتاز  صنعتکار   ریاض الدین شیخ  کا دورہ  بزنس فیسیلی ٹیشن سنٹر،  مختلف  آر ایل سی اوز  اور ان کے پراسیسنگ ..