بھارتی سویابین، سویا آئل، مکئی اور گندم کی قیمتوں میں اضافہ، چینی کی قیمتوں میں استحکام

اتوار 12 جولائی 2015 15:50

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جولائی۔2015ء) بھارتی سویابین، سویا آئل، مکئی اور گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جبکہ چینی کی قیمتوں میں استحکام کی صورتحال رہی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کموڈیٹی اینڈ ڈیری ویٹو ایکسچینج میں سویابین کے اگست میں ترسیل کے معاہدے0.9 فیصد اضافے سے 3492 بھارتی روپے فی 100 کلوگرام میں جبکہ سویا آئل کے معاہدے ایک فیصد کے اضافے سے 579 روپے فی 10 کلوگرام میں طے پائے۔

مکئی کی قیمتوں میں1.4 فیصد اضافہ ہوا اور جولائی میں ہی ترسیل کے معاہدے1218روپے فی 100کلو گرام میں جبکہ گندم کے معاہدے 0.13 فیصد کی بہتری سے 1498 روپے فی 100 کلوگرام میں ہوئے تاہم چینی کی قیمتوں میں استحکام کی صورتحال رہی اور چینی کے اکتوبرمیں ترسیل کے اہم معاہدے2475 روپے فی 100 کلوگرام میں ہوئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان