لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 83کمپنیو ں کے حصص میں کاروبارہوا

جمعرات 16 جولائی 2015 20:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز تیزی کا رجحان رہا -مجموعی طور ر83کمپنیو ں کے حصص میں کاروبارہوا۔30 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ12کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ41کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس 54.53 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 6308.58 بندہوا۔ مارکیٹ میں کل 27 لاکھ100حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جبکہ گزشتہ روز14 لاکھ80ہزار400 حصص کا لین دین ہوا تھا ۔ مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے5لاکھ98 ہزار حصص ۔ پرویز احمد سیکیورٹیز لمیٹڈ کے3لاکھ77 ہزار500حصص۔ جبکہ لوٹی پاکستان کیمیکل لمیٹڈ کے 3لاکھ48 ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ آج سب سے زیادہ اضا فہ یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت3.38روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت4.66روپے کم ہو گئی۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان